صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 397
صحيح البخاری جلد ۳ أَنْحَرَ قَالَ لَا حَرَجَ۔۳۹۷ ٢٥ - كتاب الحج پہلے سرمنڈ والیا ہے۔آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔اطرافه ۸ ۱۷۲۱، ۱۷۲۲ ، ١٧٣٤، ١٧٣٥، ٦٦٦٦ ١٧٢٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي :۱۷۲۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ بابٍ (عثمان) نے مجھے بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي مُوسَی انہوں نے قیس بن مسلم سے، قیس نے طارق بن شہاب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ عَلَی رَسُوْلِ سے، طارق نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْبَطْحَاءِ فَقَالَ أَحَجَجْتَ قُلْتُ نَعَمْ اس وقت پہنچا؟ جب آپ بطحاء میں تھے تو آپ نے فرمایا: کیا تم نے حج کی نیت کی ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔قَالَ بِمَا أَهْلَلْتَ قُلْتُ لَبَّيْكَ بِإِهْلَالٍ آپ نے فرمایا: احرام باندھتے وقت تم نے لبیک میں كَاهْلَالِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا پکارا تھا۔میں نے کہا: میں بھی اس پکار کے ساتھ قَالَ أَحْسَنْتَ انْطَلِقُ فَطُفْ بِالْبَيْتِ لیک کہتا ہوں جو رسول اللہ ﷺ کی پکار ہے۔آپ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ أَتَيْتُ امْرَأَةً مِّنْ نے فرمایا: خوب کیا۔بیت اللہ ،صفاومروہ کا طواف کرلو۔نِّسَاءِ بَنِي قَيْسٍ فَفَلَتْ رَأْسِي ثُمَّ پھر میں بنی قیس کی عورتوں میں سے ایک عورت کے أَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ فَكُنْتُ أُفْتِي بِهِ النَّاسَ پاس گیا۔اس نے میرے سر سے جوئیں نکالیں۔پھر حَتَّى خِلَافَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ میں نے حج کا احرام باندھا اور میں نے لوگوں کو حضرت فَذَكَرْتُهُ لَهُ فَقَالَ إِنْ نَّأْخُذْ بِكِتَابِ اللهِ عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت تک اسی کا فتویٰ دیا تھا اور فَإِنَّهُ يَأْمُرُنَا بِالسَّمَامِ وَإِنْ نَّأْخُذُ بِسُنَّةِ میں نے اس کا ان سے ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ اگر رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ ہم کتاب اللہ پر عمل کریں تو وہ ہمیں حج اور عمرہ پورے کرنے کا حکم دیتی ہے اور اگر ہم رسول اللہ علیہ کی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ سنت کے مطابق عمل کریں تو رسول اللہ ﷺ نے يَحِلَّ حَتَّى بَلَغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ۔اس وقت تک احرام نہیں کھولا ؛ جب تک کہ قربانی اپنی جگہ پر پہنچ گئی۔( دونوں ایک ہی ہیں۔) اطرافه ١٥٥٩، ۱٥٦٥، ۱۷۹۵، ٤٣٤٦، ٤٣٩٧۔