صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 395 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 395

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۹۵ ٢٥ - كتاب الحج اس جانور کے گوشت کے جونذر فدیہ یا شکار حرم کے بدلہ میں ذبح کیا جائے اور عطاء بن ابی ربانی کا حوالہ بھی اسی صورت جواز کی تائید میں نقل کیا گیا ہے۔ان کے نزدیک ایسی قربانی سے بھی جو بطور کفارہ ہو؛ کھا سکتا ہے۔ان کا حوالہ مسند عبدالرزاق میں منقول ہے اور ان سے یہ بھی منقول ہے کہ چاہے کھائے یا نہ کھائے۔(تفصیل کے لیے دیکھئے فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۷۰۵،۷۰۴۔نیز عمدۃ القاری جزء اصفحه ۵۶) بَابِ ١٢٥ : الذَّبْحُ قَبْلَ الْحَلْقِ سرمنڈوانے سے پہلے ذبح کیا جائے ۱۷۲۱ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۷۲۱ : محمد بن عبد اللہ بن حوشب نے ہم سے بیان ابْنِ حَوْشَبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا کیا کہ میشیم نے ہمیں بتایا۔منصور بن زاذان نے مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ ہمیں خبر دی۔انہوں نے عطاء بن ابی رباح) سے، عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّنْ شخص کے متعلق پوچھا گیا؟ جس نے ذبح کرنے حَلَقَ قَبْلَ أَنْ يُذْبَحَ وَنَحْوِهِ فَقَالَ لَا وغیرہ سے پہلے سرمنڈوایا تو آپ نے فرمایا: کوئی حرج عَبَّاس رَضِيَ حَرَجَ لَا حَرَجَ۔نہیں۔کوئی حرج نہیں۔اطرافه ۸٤، ۱۷۲۲ ،۱۷۲۳ ، ۱۷۳، ١٧٣٥، ٦٦٦٦۔١٧٢٢ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۱۷۲۲: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ ابوبکر أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ ( بن عياش ) نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے عبدالعزیز رُفَيْعِ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ بن رفع سے، عبدالعزیز نے عطاء سے، عطاء نے الله عَنْهُمَا قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زُرْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ قَالَ لَا شخص نے نبی ﷺ سے کہا: رمی سے پہلے میں نے حَرَجَ قَالَ حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ قَالَ لَا طواف زیارت کیا ہے۔فرمایا: کوئی حرج نہیں۔اس حَرَجَ قَالَ ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ قَالَ لَا نے کہا: میں نے ذبح کرنے سے پہلے سرمنڈ والیا ہے۔