صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 389
صحيح البخاری جلد ۳ وَحَجَّةٍ۔ ۳۸۹ ٢٥ - كتاب الحج یہاں تک کہ جب وہ بیداء کے مقام میں آپ کو لے کر پہنچی تو آپ نے حج اور عمرہ کا لبیک پکارا۔ اطرافه : 108۹ ، 1546 ، 1547، 1548 ، 1551، ۱۷۱۲، ۱۷۱، ٢٩٥١، ٢٩٨٦۔ تشريح : نَحْرُ الْبُدْنَ قَائِمَةً: :: احناف کے نزدیک قربانی کا جانور دونوں طرح ہی ذبح یا کا جانور دونوں طرح ہی ذبح یا نحر کیا جاسکتا ہے۔ ہے۔ یعنی کھڑے کر کے یا بٹھا کر ، بر خلاف جمہور کے کہ ان کے نزدیک اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کرنا مناسب ۔ ( عمدة القاری جلد ۔ اصفحہ ۵۱) عنوان باب میں جو حوالہ حضرت ابن عباس کے قول کا دیا گیا ہے۔ وہ قرآن مجید کے لفظ صواف سے مستنبط ہے۔ (عمدۃ القاری جلد • اصفحہ ۵۱) اس حوالے سے امام بخاری کی اپنی رائے کا اظہار ہے۔ یعنی قربانی کے اونٹوں کا کھڑے ہونے کی حالت میں نحر کرنا سنت ہے۔ مذکورہ بالا دونوں ابواب ( نمبر ۱۸ و ۱۱۹) کی روایتیں اس امر کی تائید میں ہیں۔ بَاب ۱۲۰ : لَا يُعْطَى الْجَزَّارُ مِنَ الْهَدْيِ شَيْئًا قربانی کی کوئی چیز قصاب کو ( مزدوری میں ) نہ دی جائے ١٧١٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۱۷۱۶: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي (ثوری) نے ہمیں خبر دی، کہا: ( عبداللہ ) بن ابی نجیح نَجِيْحِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے مجھے خبر دی۔ انہوں نے مجاہد سے، انہوں نے ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبد الرحمن بن ابی ابی لیلیٰ سے، عبدالرحمن نے حضرت علی قَالَ بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ فَقُمْتُ عَلَى الْبُدْنِ فَأَمَرَنِي فَقَسَمْتُ علیہ وسلم نے مجھے بھجا تو میں قربانی کے اونٹوں کے پاس کھڑا رہا۔ آپ نے مجھ سے فر نے مجھ سے فرمایا اور میں نے ان لُحُوْمَهَا ثُمَّ أَمَرَنِي فَقَسَمْتُ حِلَالَهَا کے گوشت تقسیم کر دیئے۔ پھر آپ نے مجھے فرمایا تو وَجُلُوْدَهَا ۔ میں نے ان کی جھولیں اور کھا لیں بھی تقسیم کر دیں۔ اطرافه: ۱۷۰۷، ۱۷۱۶م ،۱۷۱۷، ۱۷۱۸، ۲۲۹۹۔ ١٧١٦م: قَالَ سُفْيَانُ وَحَدَّثَنِي ۷۱۶ ام : سفیان نے کہا: اور عبدالکریم نے مجھ سے عَبْدُ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ بیان کیا۔ انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے عبدالرحمان الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ بن ابی لیلیٰ سے، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ