صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 388 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 388

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۸۸ ٢٥ - كتاب الحج قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابوقلابہ سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي نے مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں پڑھیں اور ذوالحلیفہ الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ فَبَاتَ بِهَا فَلَمَّا میں عصر کی دو اور وہیں آپ نے رات گذاری اور جب صبح ہوئی تو آپ اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے اور أَصْبَحَ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ فَجَعَلَ يُهَلِّلُ اهلال و تسبیح کرنے لگے۔ جب بیداء کی گھاٹی پر وَيُسَبِّحُ فَلَمَّا عَلَا عَلَى الْبَيْدَاءِ لَبَّی چڑھے تو آ ھے تو آپ نے دونوں حج و عمرہ کا لبیک پکارا۔ بِهِمَا جَمِيعًا فَلَمَّا دَخَلَ مَكَّةَ أَمَرَهُمْ جب مکہ میں داخل ہوئے تو لوگوں سے فرمایا کہ وہ أَنْ يَحِلُّوْا وَنَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ احرام کھول ڈالیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وَسَلَّمَ بِيَدِهِ سَبْعَ بُدْنٍ قِيَامًا وَضَحَى ہاتھ سے قربانی کے سات اونٹ ذبح کئے۔ ایسی بِالْمَدِينَةِ كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ۔ حالت میں کہ وہ کھڑے تھے اور مدینہ میں دو چتکبرے سینگوں والے مینڈھے اپنے ہاتھ سے ذبح کئے۔ اطرافه: ١٠٨٩، ١٥٤٦، 15٤٧ ، 1548 ، 1551، ۱۷۱۲، ۱۷۱۵، ٢٩٥١، ٢٩٨٦۔ ١٧١٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۷۱۵ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل نے إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابوقلابہ سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي عليہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑھیں الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ۔ اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دورکعتیں۔ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَنَسٍ اور انہوں نے ایوب سے اور ایوب نے ایک شخص سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثُمَّ بَاتَ حَتَّى أَصْبَحَ اس نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ پھر فَصَلَّى الصُّبْحَ ثُمَّ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ حَتَّی اس کے بعد آپ نے (وہیں ) رات گزاری۔ جب صبح إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ الْبَيْدَاءَ أَهَلَّ بِعُمْرَةِ ہوئی تو صبح کی نماز پڑھی۔ پھر اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے۔