صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 382
البخاری جلد۳ ۳۸۲ ٢٥- كتاب الحج بَاب ١١٤ : مَنِ اشْتَرَى هَدْيَهُ مِنَ الطَّرِيْقِ وَقَلَّدَهَا جس نے اپنی قربانی کا جانور راستہ میں خریدا اور اس کے گلے میں ہار ڈالا ۱۷۰۸: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ :۱۷۰۸ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا۔الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا ابو ضمرہ نے ہمیں بتایا۔موسیٰ بن عقبہ نے ہم سے بیان مُؤْسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَّافِعِ قَالَ أَرَادَ ابْنُ کیا۔نافع سے مروی ہے۔انہوں نے کہا کہ حضرت عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا الْحَجَّ عَامَ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے زمانہ خلافت میں اس سال حج کا ارادہ کیا جس حَجَّةِ الْحَرُوْرِيَّةِ فِي عَهْدِ ابْنِ الزُّبَيْرِ میں خارجیوں نے بھی حج کیا تھا۔آپ سے کہا گیا کہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَقِيلَ لَهُ إِنَّ النَّاسَ لوگوں کے درمیان لڑائی ہوگی اور ہمیں ڈر ہے، آپ كَائِنَّ بَيْنَهُمْ قِتَالَ وَنَخَافُ أَنْ روک نہ دئے جائیں تو انہوں نے یہ آیت پڑھی کہ يَصُدُّوْكَ فَقَالَ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رسول اللہ میں تمہارے لئے نیک نمونہ ہے۔اور میں تو رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (الأحزاب: ۲۲) ویسا ہی کروں گا جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا۔میں تمہیں گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میں نے إِذًا أَصْنَعَ كَمَا صَنَعَ أُشْهِدُكُمْ أَنِّي اپنے نفس پر عمرہ بھی واجب کر لیا ہے۔جب وہ بیداء أَوْجَبْتُ عُمْرَةً حَتَّى إِذَا كَانَ بِظَاهِرِ کے کھلے میدان میں پہنچے تو انہوں نے کہا: حج اور عمرہ الْبَيْدَاءِ قَالَ مَا شَأْنُ الْحَجَ وَالْعُمْرَةِ إِلَّا کی بات ایک ہی ہے۔میں تمہیں گواہ ٹھہرتا ہوں کہ وَاحِدٌ أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ جَمَعْتُ حَجَّةً میں نے عمرہ کے ساتھ حج کی نیت بھی کر لی ہے اور مَعَ عُمْرَةٍ وَأَهْدَى هَدْيًا مُقَلَّدًا اشْتَرَاهُ قربانی کا جانور بھی ان کے ساتھ تھا۔جس کے گلے قَدِمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا میں ہار پڑا ہوا تھا جو انہوں نے (راستہ میں ) خریدا تھا۔یہاں تک کہ جب بیت اللہ پہنچے تو بیت اللہ اور صفا و مروہ کا طواف کیا۔اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کیا اور شَيْءٍ حَرُمَ مِنْهُ حَتَّى يَوْمِ النَّحْرِ فَحَلَقَ قربانی کے دن تک احرام کھول کر کسی بات سے آزاد وَنَحَرَ وَرَأَى أَنْ قَدْ قَضَى طَوَافَهُ نہیں ہوئے جو حج میں ممنوع تھی۔قربانی کے دن آپ وَلَمْ يَزِدْ عَلَى ذَلِكَ وَلَمْ يَحْلِلْ مِنْ