صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 378 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 378

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۷۸ ٢٥ - كتاب الحج اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ الْقَلَائِدَ اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَلِّدُ نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے ہار بٹا الْغَنَمَ وَيُقِيمُ فِي أَهْلِهِ حَلَالًا ۔ کرتی تھی اور آپ بکریوں کے گلے میں ہار ڈالتے اور اپنے اہل بیت میں بغیر احرام ہی رہتے ۔ إطرافه 16٩٦ ، 1698 ، 1699 ، ۱۷۰۰، ۱۷۰۱، ۱۷۰۳، ۱۷۰۷ ، 1۷۰۵، 1317، 5566۔ ۱۷۰۳ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۱۷۰۳: ابو نعمان ۔ نے ہم سے بیان کیا کہ حماد نے حَمَّادٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ ۔ ہمیں بتایا کہ منصور بن معتمر نے ہم سے بیان کیا۔ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا اور محمد بن کثیر نے بھی ہم سے بیان کیا کہ سفیان ( بن سُفْيَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ عیینہ) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے منصور سے، الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا انہوں نے اب ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے اسود سے ، اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ الْغَنَمِ لِلنَّبِيِّ کی کہ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَبْعَثُ بِهَا ثُمَّ بکریوں کے بار بنا کرتی تھی تو آپ انہیں بھیج دیتے يَمْكُثُ حَلَالًا ۔ ر اور آپ بغیر حالت احرام رہتے۔ إطرافه: ١٦٩٦ ، 1698 ، 1699 ، ۱۷۰۰، ۱۷۰۱، ۱۷۰۲، ۱۷۰۷ ، ۱۷۰۵، ٢٣١٧، ٥٥٦٦۔ ١٧٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۷۰۴: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عامر سے، عامر نے مسروق عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَتَلْتُ ہے ، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت لِهَدْيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے لئے ہار بیٹے۔ پیشتر اس کے کہ آپ تَعْنِي الْقَلَائِدَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ۔ احرام باندھتے ۔ إطرافه: 1٦٩٦ ، 1698 ، 1699 ، ۱۷۰۰، ۱۷۰۱، ۱۷۰۲، ۱۷۰۳، ١۷۰۵، ٢٣١٧، 5566۔ کے نزدیک اشعار و تقلید صرف اونٹ اور گائے کے ساتھ تشريح تقليد العنم: امام ابوحیف اور امام مالک کے نزدیک اشعار وتقلید صرف ید صرف اونٹ اور گائے کے ساتھ مخصوص ہے۔ بعض شارحین کا خیال ہے کہ انہی ائمہ کی رائے کی طرف اشارہ کرنے کی غرض سے باب ۱۰۷