صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 375 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 375

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۷۵ ٢٥ - كتاب الحج ١٦٩٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۹۸: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا ابْنُ لیث نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب نے ہم سے بیان شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ وَعَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ کیا۔ انہوں نے عروہ سے اور عمرہ بنت عبد الرحمن سے عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ روایت کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم مدینہ سے قربانی کے جانور روانہ کیا کرتے تھے اور میں آپ کی قربانی والے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهْدِي مِنَ الْمَدِينَةِ فَأَفْتِلُ جانوروں کے لئے ہار بٹا کرتی تھی۔ پھر آپ کسی فَلَائِدَ هَدْيِهِ ثُمَّ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِّمَّا بات سے پر ہیز نہیں کیا کرتے تھے جس سے احرام يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ۔ والا پر ہیز کیا کرتا ہے۔ إطرافه : ١٦٩٦ ، ۱۹۹۹ ، ۱۷۰۰، ۱۷۰۱، ۱۷۰۲، ۱۷۰۳ ، ۱۷۰۷ ، ۱۷۰۵، ٢٣١٧، ٥٥٦٦ بَاب ۱۰۸ : إِشْعَارُ الْبُدْنِ قربانی کے اونٹوں پر نشان لگانا وَقَالَ عُرْوَةُ عَنِ الْمِسْوَرِ رَضِيَ الله اور عروہ نے حضرت مسور رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ عَنْهُ قَلَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی والے جانوروں کو الْهَدْيَ وَأَشْعَرَهُ وَأَحْرَمَ بِالْعُمْرَةِ۔ ہار ڈالے اور ان پر نشان لگایا اور عمرہ کا احرام باندھا۔ ١699 : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۹۹: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ افلح مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنِ بن حمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قاسم ( بن محمد ) الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے قَالَتْ فَتَلْتُ قَلَائِدَ هَدْيِ النَّبِيِّ صَلَّى روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَشْعَرَهَا وَقَلَّدَهَا کی قربانی والے جانوروں کے ہار بیٹے ۔ پھر آپ نے أَوْ قَلَّدْتُهَا ثُمَّ بَعَثَ بِهَا إِلَى الْبَيْتِ ان پر نشان لگایا اور انہیں ہار پہنائے یا کہا: میں نے وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ فَمَا حَرُمَ عَلَيْهِ شَيْءٌ انہیں ہار پہنائے۔ پھر آپ نے انہیں بیت اللہ کی