صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 369
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۶۹ ٢٥ - كتاب الحج حَجَّةِ الْوَدَاعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ تھا۔ حج و عمرہ دونوں اور آپ نے قربانی کی اور قربانی وَأَهْدَى فَسَاقَ مَعَهُ الْهَدْيَ مِنْ ذِي کے جانور اپنے ساتھ ذوالحلیفہ سے لے گئے اور الْحُلَيْفَةِ وَبَدَأَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی پہلے شروع کیا اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهَلَّ بِالْعُمْرَةِ ثُمَّ أَهَلَّ عمرہ کا احرام باندھ کر لبیک پکارا۔ پھر حج کا احرام بِالْحَجِّ فَتَمَتَّعَ النَّاسُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى باندھ کر بلند آن ھ کر بلند آواز سے لبیک کہا۔ لوگوں نے بھی نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَج صلی الہ علیہ وسلم ے ساتھ یہ کیا۔ یعنی عمرہ و حج کے ساتھ۔ تو لوگوں میں سے بعض نے قربانی کی اور فَكَانَ مِنَ النَّاسِ مَنْ أَهْدَى فَسَاقَ قربانی کے جانور ساتھ لے گئے اور ان میں سے بعض الْهَدْيَ وَمِنْهُمْ مَّنْ لَّمْ يُهْدِ فَلَمَّا قَدِمَ نے قربانی نہیں کی ۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ پہنچے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ قَالَ تو آپ نے لوگوں سے فرمایا کہ تم میں سے جو قربانی کا لِلنَّاسِ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ أَهْدَى فَإِنَّهُ لَا جانور لایا ہو۔ اس کے لئے جو باتیں حج میں ممنوع يَحِلُّ لِشَيْءٍ حَرُمَ مِنْهُ حَتَّى يَقْضِيَ ہیں وہ اس وقت تک جائز نہیں جب تک کہ وہ اپنا حج حَجَّهُ وَمَنْ لَّمْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَهْدَى پورا نہ کرلے اور تم میں سے جو قربانی کا جانور نہیں لایا ؟ فَلْيَطُفْ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وہ بیت اللہ اور صفا مروہ کا طواف کر لے اور بال وَلْيُقَصِّرُ وَلْيَحْلِلْ ثُمَّ لِيُهِلَّ بِالْحَجِّ کٹوائے اور احرام کھول دے۔ پھر حج کے دن) حج فَمَنْ لَّمْ يَجِدْ هَدْيًا فَلْيَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ کا احرام باندھے اور ج رھے اور جو کوئی قربانی کا جانور نہ پائے وہ جو فِي الْحَقِّ وَسَبْعَةً إِذَا رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ حج کے دنوں میں تین روزے رکھے اور سات روزے جب لوٹ کر اپنے گھر والوں کے پاس پہنچے۔ جب فَطَافَ حِيْنَ قَدِمَ مَكَّةَ وَاسْتَلَمَ الرُّكْنَ آپ مکہ میں آئے تو پہلے آپ نے طواف کیا اور رکن أَوَّلَ شَيْءٍ ثُمَّ خَبَّ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ (حجر اسود) کو چوما۔ پھر تین پھیرے تیز روی سے اور وَمَشَى أَرْبَعًا فَرَكَعَ حِيْنَ قَضَى طَوَافَهُ چار پھیرے معمولی رفتار سے طواف کیا۔ جب آپ بِالْبَيْتِ عِنْدَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ بیت اللہ کا طواف کر چکے تو مقام ابراہیم میں دو فَانْصَرَفَ فَأَتَى الصَّفَا فَطَافَ بِالصَّفَا رکعتیں پڑھیں۔ پھر آپ نے سلام پھیرا اور فارغ ہو