صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 367 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 367

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۶۷ ٢٥ - كتاب الحج عِتْقُهُ مِنَ الْجَبَابِرَةِ وَيُقَالُ وَجَبَتْ ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور عتیق کے معنی ہیں: اس سَقَطَتْ إِلَى الْأَرْضِ وَمِنْهُ وَجَبَتِ کا ظالم بادشاہوں سے آزاد ہونا اور وَجَبَتْ کے الشَّمْسُ۔ معنی ہیں زمین پر گر پڑے اور اسی سے یہ قول ہے کہ وَجَبَتِ الشَّمْسُ ۔ (یعنی سورج ڈوب گیا) ١٦٨٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۸۹ : عبد الله بن ! عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا۔ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ابو زناد سے، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ قربانی کا اونٹ ہانکے لئے وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ جا رہا ہے تو آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس ارْكَبْهَا فَقَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ فَقَالَ ارْكَبْهَا نے کہا: قربانی کا۔ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا وَيْلَكَ فِي سوار ہو جاؤ۔ اس نے کہا: قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ تیسری دفعہ یا دوسری الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الثَّانِيَةِ۔ اطرافه: ١٧٠٦، ٢٧٥٥، ٦١٦٠۔ دفعہ فرمایا: کم بخت ۔ ١٦٩٠ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۶۹۰: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ اور شعبہ نے ہمیں بتایا۔ دونوں نے کہا: قتادہ نے عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے رعنہ سے روایت کرتے ہوئے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلا ہم سے بیان کیا کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ قربانی کا جانور ہانکے لئے جا رہا ہے۔ يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ارْكَيْهَا قَالَ إِنَّهَا آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے کہا: یہ بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو ارْكَبُهَا ثَلَاثًا ۔ جاؤ۔ اس نے کہا: یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ تین بار یہی فرمایا۔ اطرافه: ٢٧٥٤، ٦١٥٩۔