صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 23 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 23

صحيح البخاری جلد۳ ۲۳ ٢٤ - كتاب الزكاة بِرَضْفٍ يُحْمَى عَلَيْهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ ثُمَّ وہ ان کے پاس کھڑا ہو گیا اور السلام علیکم کہا۔پھر کہا: مال يُوْضَعُ عَلَى حَلَمَةِ ثَدْيِ أَحَدِهِمْ حَتَّى جمع کرنے والوں کو اس پتھر کی بشارت دے جو جہنم کی آگ يَخْرُجَ مِنْ نُغْضِ كَتِفِهِ وَيُوْضَعُ عَلَى میں گرم کیا جائے گا۔پھر ان میں سے ایک کے پستان کی نُعْضِ كَتِفِهِ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْ حَلَمَةِ بھٹی پر رکھا جائے گا۔یہاں تک کہ وہ ان کے مونڈھے کی اوپر والی ہڈی سے نکل جائے گا اور ان کے مونڈھے قَدْ بِهِ يَتَزَلْزَلُ ثُمَّ وَلَّى فَجَلَسَ إِلَى سَارِيَةٍ کی اوپر والی ہڈی پر رکھا جائے گا تو وہ ان کے پستان کی وَتَبِعْتُهُ وَجَلَسْتُ إِلَيْهِ وَأَنَا لَا أَدْرِي بھٹی سے نکل آئے گا۔اسی طرح وہ پتھر ڈھلکتا رہے گا۔مَنْ هُوَ فَقُلْتُ لَهُ لَا أُرَى الْقَوْمَ إِلَّا قَدْ (یہ کہا) اور پیٹھ پھیر کر چل دیا اور ایک ستون کے پاس جا كَرِهُوا الَّذِي قُلْتَ قَالَ إِنَّهُمْ لَا بیٹھا اور میں اس کے پیچھے گیا اور اس کے پاس جا بیٹھا اور يَعْقِلُونَ شَيْئًا۔میں نہیں جانتا تھا کہ وہ کون ہے۔میں نے اس سے کہا: میں سمجھتا ہوں جو بات آپ نے کہی ہے اسے (لوگوں نے بُرا مانا ہے۔اس نے کہا: یہ لوگ تو نہیں سمجھتے۔١٤٠٨: قَالَ لِي خَلِيْلِي قَالَ قُلْتُ ۱۴۰۸: میرے جانی دوست نے مجھ سے کہا: (احنف ) مَنْ خَلِيْلُكَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے تھے میں نے پوچھا آپ کا جانی دوست کون ہے؟ وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَرٍ أَتُبْصِرُ أَحَدًا قَالَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔(آپ نے فرمایا: ) ابوذر! کیا تم اُحد پہاڑ کو دیکھتے ہو؟ کہتے تھے: فَنَظَرْتُ إِلَى الشَّمْسِ مَا بَقِيَ مِنَ اس پر میں نے سورج کو دیکھا کہ کتنا دن باقی ہے اور النَّهَارِ وَأَنَا أُرَى أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی میں سمجھتا تھا کہ رسول اللہ اللہ مجھے کسی کام کے لئے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرْسِلُنِي فِي حَاجَةٍ لَهُ بھیج رہے ہیں۔میں نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: قُلْتُ نَعَمْ قَالَ مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي مِثْلَ أُحُدٍ میں نہیں چاہتا کہ میرے پاس اُحد پہاڑ برا برسونا ہو۔ذَهَبًا أَنْفِقُهُ كُلَّهُ إِلَّا ثَلَاثَةَ دَنَانِيْرَ وَإِنَّ اگر ہو تو میں سب اللہ کی راہ میں خرچ کر دوں تین اشرفیوں کے سوا۔(پھر حضرت ابوذر نے کہا: ) اور یہ هَؤُلَاءِ لَا يَعْقِلُوْنَ إِنَّمَا يَجْمَعُوْنَ الدُّنْيَا لوگ تو کچھ نہیں سمجھتے۔بس دنیا ہی اکٹھی کر رہے لَا وَاللَّهِ لَا أَسْأَلُهُمْ دُنْيَا وَلَا أَسْتَفْتِيْهِمْ ہیں۔اللہ کی قسم! نہ میں ان سے دنیا کا سوال کروں گا