صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 22
صحيح البخاری جلد۳ ۲۲ ٢٤ - كتاب الزكاة وَبَيْنَهُ فِي ذَاكَ وَكَتَبَ إِلَى عُثْمَانَ نازل ہوئی ہے۔میں نے کہا: یہ ہمارے اور ان کے بارے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَشْكُونِي فَكَتَبَ إِلَيَّ میں نازل ہوئی۔اس وجہ سے میرے اور ان کے درمیان عُثْمَانُ أَنِ اقْدَمِ الْمَدِينَةَ فَقَدِمْتُهَا فَكَثَرَ بحث چھڑ گئی۔انہوں نے حضرت عثمان ، کو لکھا۔میری شکایت کی۔حضرت عثمان نے مجھے لکھا کہ میں مدینہ چلا آؤں۔چنانچہ میں مدینہ آیا۔میرے پاس لوگ کثرت عَلَيَّ النَّاسُ حَتَّى كَأَنَّهُمْ لَمْ يَرَوْنِي قَبْلَ ذَلِكَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعُثْمَانَ فَقَالَ لِي آنے لگے۔جیسے انہوں نے مجھے اس سے پہلے کبھی سے إِنْ شِئْتَ تَنَجَّيْتَ فَكُنْتَ قَرِيبًا فَذَاكَ دیکھا ہی نہیں تھا۔میں نے حضرت عثمان سے اس کا ذکر الَّذِي أَنْزَلَنِي هَذَا الْمَنْزِلَ وَلَوْ أَمَّرُوْا کیا تو انہوں نے مجھ سے کہا: اگر تم چاہو تو الگ ایک طرف عَلَيَّ حَبَشِيًّا لَسَمِعْتُ وَأَطَعْتُ۔رہو اور قریب ہی رہو۔یہ بات ہے جس کی وجہ سے میں نے یہاں ڈیرہ لگایا ہے اور اگر مجھ پر حبشی کو بھی سردار بنا اطرافه: ٤٦٦٠۔دیں تو میں اس کی بات سنوں گا اور اس کا کہا مانوں گا۔١٤٠٧: حَدَّثَنَا عَيَّاضٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ ۱۴۰۷ عیاش بن ولید) نے ہم سے بیان کیا، الْأَعْلَى حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي ) کہا :) عبدالاعلیٰ نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: سعید ) الْعَلَاءِ عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ بُریری نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالعلاء ( یزید ) سے، جَلَسْتُ وَحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ابو العلاء نے احنف بن قیس سے روایت کی کہ وہ کہتے مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ تھے میں بیٹھا تھا اور اسحاق بن منصور نے بھی مجھ سے حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ حَدَّثَنَا بیان کیا، کہا: ) عبد الصمد ( بن عبدالوارث ) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھ سے أَبُو الْعَلَاءِ بْنُ الشَّخَيْرِ أَنَّ الْأَحْنَفَ ابْنَ قَيْسٍ حَدَّثَهُمْ قَالَ جَلَسْتُ إِلَى بیان کیا۔انہوں نے کہا: ابوالعلاء بن شخیر نے ہم سے مَلَا مِنْ قُرَيْشٍ فَجَاءَ رَجُلٌ خَشِنُ بیان کیا کہ احنف بن قیس نے انہیں بتایا، کہا: میں قریش الشَّعَرِ وَالقِيَابِ وَالْهَيْئَةِ حَتَّى قَامَ کی ایک جماعت کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔اتنے میں ایک عَلَيْهِمْ فَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ بَشِّرُ الْكَائِزِيْنَ شخص آیا جس کے بال سخت، کپڑے موٹے اور شکل بھدی؛ بیان کیا۔( کہتے تھے ) ہم سے (سعید) جریری نے