صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 363 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 363

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۶۳ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ۱۰۱ : التَّلْبِيَةُ وَالتَّكْبِيرُ غَدَاةَ النَّحْرِ حِيْنَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ وَالِارْتِدَافُ فِي السَّيْرِ قربانی کے دن بوقت صبح لبیک اور تکبیر کہنا؛ یہاں تک کہ جمرہ میں کنکریاں پھینکے اور سفر میں اپنے پیچھے سواری پر کسی کو بٹھانا ١٦٨٥: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ۱۶۸۵ : ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہم سے بیان الضَّحَاكُ بْنُ مَخْلَدٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ کیا ۔ ابن جریج نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عطاء عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ سے، عطاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فضل أَرْدَفَ الْفَضْلَ فَأَخْبَرَ الْفَضْلُ أَنَّهُ لَمْ (بن عباس) کو اپنے پیچھے سواری پر بٹھایا اور حضرت فضل نے خبر دی کہ آپ لبیک پکارتے رہے؛ یہاں يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ۔ تک کہ جمرہ عقبہ میں کنکریاں پھینکیں۔ اطرافه: ١٥٤٤، 1670، 1687۔ ١٦٨٦ - ١٦٨٧ : حَدَّثَنَا زُهَيْرُ ۱۶۸۶-۱۶۸۷: زہیر بن حرب نے ہم سے ابْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ بیان کیا۔ وہب بن جریر نے ہمیں بتایا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يُونُسَ الْأَيْلِيِّ عَنِ باپ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے یونس ایلی الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ سے، یونس نے زہری سے، زہری نے عبید اللہ بن ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ أَسَامَةَ عبد الله سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا ابْنَ زَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَ رِدْفَ سے روایت کی کہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عَرَفَةَ عرفات سے مزدلفہ تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری إِلَى الْمُزْدَلِفَةِ ثُمَّ أَرْدَفَ الْفَضْلَ مِنَ پر آپ کے پیچھے بیٹھے۔ پھر آپ نے حضرت فضل کو الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنِّي قَالَ فَكِلَاهُمَا قَالَا مزدلفہ سے منی تک اپنے ساتھ بٹھایا۔ کہا: تو ان دونوں لَمْ يَزَلِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم برابر لبیک کہتے