صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 357
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۵۷ باب ۹۸ : مَنْ قَدَّمَ ضَعَفَةَ أَهْلِهِ بِلَيْلٍ ٢٥ - كتاب الحج فَيَقِفُوْنَ بِالْمُزْدَلِفَةِ وَيَدْعُوْنَ وَيُقَدِّمُ إِذَا غَابَ الْقَمَرُ جو اپنے اہل میں سے کمزوروں کو رات کے وقت مزدلفہ کی طرف پہلے روانہ کرے اور وہ وہاں ٹھہریں اور دعاؤں میں مشغول رہیں اور پھر انہیں چاند ڈوبنے پر آگے بھیج دے ١٦٧٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۶۷۶ : يحي بن بکیر نے ہم بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ لیٹ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے شِهَابٍ قَالَ سَالِمٌ وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ ابن شہاب سے روایت کی کہ سالم نے کہا: حضرت عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُقَدِّمُ ضَعَفَةَ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہا اپنے اہل بیت میں سے أَهْلِهِ فَيَقِفُوْنَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ کمزور لوگوں کو پہلے بھیج دیتے تھے۔ وہ مزدلفہ میں بِالْمُزْدَلِفَةِ بِلَيْلٍ فَيَذْكُرُونَ اللَّهَ مَا بَدَا رات کو مشعر الحرام کے قریب ٹھہرتے اور اللہ کا ذکر لَهُمْ ثُمَّ يَرْجِعُوْنَ قَبْلَ أَنْ يَقِفَ الْإِمَامُ کرتے جیسا ان کے دل میں آتا۔ پھر واپس لوٹتے، وَقَبْلَ أَنْ يَدْفَعَ فَمِنْهُمْ مَنْ يَقْدَمُ مِنَى بيشتر اس کے کہ امام وقوف کرتا اور واپس لوٹتا۔ ان میں سے بعض فجر کی نماز کے وقت مٹی میں پہنچتے اور لِصَلَاةِ الْفَجْرِ وَمِنْهُمْ مَّنْ يَقْدَمُ بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا قَدِمُوْا رَمَوُا الْجَمْرَةَ وَكَانَ بعض اس کے بعد اور جب وہ پہنچتے تو کنکریاں مارتے اور (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کمزور لوگوں کے أَرْخَصَ فِي أُولَئِكَ رَسُولُ اللهِ ۔ لئے یہ اجازت دی ہے۔ ١٦٧٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۱۶۷۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس عَنْهُمَا قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مزدلفہ سے (منی میں ) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ جَمْعِ بِلَيْلٍ۔ رات کو ہی بھیج دیا۔ اطرافه: ١٦٧٨، ١٨٥٦۔