صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 21
صحيح البخاری جلد۳ ۲۱ ٢٤ - كتاب الزكاة ١٤٠٥: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَزِيدَ :۱۴۰۵ اسحاق بن یزید نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ ) کہا : ( شعيب بن اسحاق نے ہمیں بتایا۔اوزاعی الْأَوْزَاعِيُّ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي نے کہا جی بن ابی کثیر نے مجھے بتایا کہ عمرو بن سکی كَثِيرٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بن عمارہ نے ان سے بیان کیا۔ان کے باپ کی أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيْهِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بنِ بن عماره بن ابی حسن سے مروی ہے۔انہوں نے أَبِي الْحَسَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيْدٍ رَضِيَ حضرت ابوسعید ( خدری ) رضی اللہ عنہ سے سنا۔اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيْمَا دُوْنَ خَمْسٍ اوقیہ سے کم ( چاندی ) میں صدقہ نہیں اور نہ پانچ أَوَاقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيْمَا دُونَ خَمْسِ اونوں سے کم میں زکوۃ ہے اور نہ پانچ وسق ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيْمَا دُوْنَ خَمْسٍ (کھجور ) سے کم میں زکوۃ ہے۔أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ۔اطرافه ١٤٤٧، ١٤٥٩، ١٤٨٤- ١٤٠٦ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ سَمِعَ هُشَيْمًا ۱۴۰۶ علی بن ابی ہاشم) نے ہم سے بیان کیا۔أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ انہوں نے بشیم سے سنا۔(ہشیم نے کہا: ) حصین نے مَرَرْتُ بِالرَّبَدَةِ فَإِذَا أَنَا بِأَبِي ذَرٍ ہمیں بتایا کہ زید بن وہب سے مروی ہے۔انہوں نے اللهُ عَنْهُ فَقُلْتُ لَهُ مَا أَنْزَلَكَ کہا: میں (مقام) ربذہ سے گزرا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ رَضِيَ مَنْزِلَكَ هَذَا قَالَ كُنْتُ بِالشَّأْمِ حضرت ابوذ رضی اللہ عنہ وہاں ہیں۔میں نے ان سے فَاخْتَلَفْتُ أَنَا وَمُعَاوِيَةُ فِي : وَالَّذِينَ پوچھا: آپ کا ڈیرہ یہاں کس نے لگا دیا ہے؟ کہنے لگے: يَكْذِرُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا میں شام میں تھا۔میرا اور معاویہؓ کا اس آیت سے متعلق اختلاف ہوگیا وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللهِ۔(التوبة:٣٤) وَلَا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ۔{ اور جولوگ سونا اور قَالَ مُعَاوِيَةُ نَزَلَتْ فِي أَهْلِ الْكِتَابِ چاندی ذخیرہ کرتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ میں خرچ فَقُلْتُ نَزَلَتْ فِيْنَا وَفِيْهِمْ فَكَانَ بَيْنِي نہیں کرتے) معاویہ نے کہا: یہ اہل کتاب کے حق میں