صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 337
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۳۷ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ٨٤ : الصَّلَاةُ بِمِنَّى منی میں نماز ١٦٥٥: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۱۶۵۵: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي ابن وہب نے ہمیں بتایا۔ یونس نے مجھے خبر دی کہ يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابن شہاب سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ بن عبداللہ بن عمر نے مجھے خبر دی کہ ان کے باپ سے أَبِيهِ قَالَ صَلَّى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منی میں دو رکعتیں پڑھیں اسی طرح حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنِّى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ ابوبکر اور حضرت عمر نے بھی اور حضرت عثمان بھی اپنی وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ خِلَافَتِهِ۔ خلافت کے شروع میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ اطرافه: ۱۰۸۲ ١٦٥٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۶۵۶ آدم نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِي عَنْ حَارِثَةَ بتایا کہ ابواسحق ہمدانی سے روایت ہے ۔ انہوں نے ابْنِ وَهْبِ الْخُزَاعِي رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حضرت حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ سے صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَنَحْنُ أَكْثَرُ مَا كُنَّا قَطُّ وَ آمَنُهُ بِمِنّی منی میں دو رکعتیں ہمیں نماز پڑھائی اور ہم اس وقت رَكْعَتَيْنِ۔ اطرافه: ۱۰۸۳۔ بہت بڑی تعداد میں تھے اور پورے امن میں تھے۔ ١٦٥٧ : حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ بْنُ عُقْبَةَ :۱۶۵۷: قبیصہ بن عقبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے عبدالرحمن بن یزید سے، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود ) رضی اللہ عنہ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ