صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 335 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 335

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۳۵ ٢٥ - كتاب الحج یہ حوالہ امام مالک و امام احمد بن حنبل وغیرہ کا مذہب بتانے کی غرض سے نقل کیا گیا ہے۔ عبید بن جریج کے قول کا حوالہ کتاب الوضوء میں مفصل منقول ہے۔ ( روایت نمبر ۱۶۶) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں نہیں بلکہ ذو الحلفیہ میں احرام باندھا تھا اور جس دن احرام باندھا آٹھویں تاریخ نہ تھی۔ حضرت ابن عمر کی مراد یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب احرام باندھا ہے تو مناسک حج کے اختتام تک کسی قسم کا وقفہ نہیں ہوا۔ مسلسل احرام باندھے اعمال حج ادا فرماتے رہے۔ پہلی تاریخ کا احرام باندھنے والوں کو آٹھویں تاریخ تک انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن اگر وہ آٹھویں تاریخ کو احرام باندھیں تو پھر اعمال حج مسلسل بجالانے ہوں گے۔ حضرت ابن عباس کا قول لَا يَهِلُّ اَحَدٌ مِّنْ مَّكَّةَ بِالْحَجِّ حَتَّى يُرِيدَ الرَّوَاحَ إِلَى مِنِّی بھی انہی معنوں میں ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳ صفحه ۶۴۰) باب ۸۳ : أَيْنَ يُصَلِّي الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ آٹھویں ذوالحج کو ظہر کہاں پڑھے ١٦٥٣ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۵۳: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا الحق ازرق نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعِ قَالَ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ عبدالعزیز بن رفیع سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا۔ میں نے کہا: مجھے قُلْتُ أَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ عَقَلْتَهُ عَنِ النَّبِی بی سی کی ایک بات بتائیں جو آپ نے اچھی طرح صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَ صَلَّى یاد رکھی ہو۔ آٹھویں ذوالحج کو آپ نے ظہر و عصر کی نماز الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ قَالَ بِمِنّى کہاں پڑھی تھی ؟ تو انہوں نے کہا منی میں۔ میں نے قُلْتُ فَأَيْنَ صَلَّى الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ قَالَ پوچھا: کوچ کے دن آپ نے عصر کی نماز کہاں پڑھی تھی ؟ بِالْأَبْطَحِ ثُمَّ قَالَ افْعَلْ كَمَا يَفْعَلُ انہوں نے کہا: اصبح (محصب ) میں ۔ پھر اس کے بعد انہوں نے کہا: جیسا تمہارے امیر کرتے ہیں تم بھی أُمَرَاؤُكَ۔ اطرافه: ١٦٥٤، ١٧٦٣۔ ویسا ہی کرو۔ ١٦٥٤ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ ۱۶۵۴: علی ( بن عبداللہ مدینی ) نے ہم سے بیان کیا۔ ابْنَ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ لَقِيْتُ انہوں نے ابوبکر بن عیاش سے سنا۔ (ابوبکر نے کہا: ) أَنَسًا وَحَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ عبد العزيز بن رفیع) نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) میں