صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 329
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۲۹ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ۸۱ : تَقْضِي الْحَائِضُ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا إِلَّا الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ وَإِذَا سَعَى عَلَى غَيْرِ وُضُوْءٍ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ حیض والی تمام ارکان حج بجالائے سوائے طواف بیت اللہ کے اور اگر صفا و مروہ کے درمیان بغیر وضو سعی کرے ١٦٥٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۵۰: عبد الله بن بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ بیان کیا، کہا :) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عبد الرحمن بن قاسم سے، عبدالرحمن نے اپنے باپ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ ہے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قَدِمْتُ مَكَّةَ وَأَنَا حَائِضٌ وَلَمْ أَطُفْ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں: میں مکہ میں پہنچی اور میں بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ حائضہ تھی۔ نہ میں نے بیت اللہ کا طواف کیا اور نہ صفا و مروہ کے درمیان سعی کی۔ کہتی تھیں : میں نے قَالَتْ فَشَكَوْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس کا شکوہ کیا تو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ افْعَلِي آپ نے فرمایا: جیسے حاجی کرتے ہیں تم بھی کرو مگر كَمَا يَفْعَلُ الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَّا تَطُوْفِي بیت اللہ کا طواف نہ کرنا جب تک کہ تم فارغ ہو کر بِالْبَيْتِ حَتَّى تَطْهُرِي۔ غسل نہ کر لو۔ اطرافه: ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ،١٧٥٧، ١٧٦٢، ١٧٧١ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،۱١٥٦١، ١٥٦٢ ، ٦٣٨ ،٤٣، ٤٤٠١۹۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨، ٠٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩ ١٦٥١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۶۵۱ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ۔ قَالَ وَقَالَ لِي عبد الله (ثقفی) نے ہم سے بیان کیا اور مجھ سے خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ حَدَّثَنَا خلیفہ بن خیاط ) نے بھی کہا کہ عبد الوہاب (ثقفی) حَبِيبُ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) حبیب معلم نے ہمیں