صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 322
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۲۴ ٢٥ - كتاب الحج تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللهِ متعلق دریافت کیا، کہا: یا رسول اللہ ! ہم گناہ سمجھا الْآيَةَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا کرتے تھے کہ صفا اور مروہ کا طواف کریں۔ اس پر وَقَدْ سَنَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله تعالیٰ نے یہ وحی نازل کی: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ وَسَلَّمَ الطَّوَافَ بَيْنَهُمَا فَلَيْسَ لِأَحَدٍ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا أَنْ يَتْرُكَ الطَّوَافَ بَيْنَهُمَا ثُمَّ أَخْبَرْتُ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کے أَبَا بَكْرِ ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ إِنَّ در میان طواف کو جاری کر چکے ہیں۔ اس لئے کسی کو نہ هَذَا لَعِلْمٌ مَا كُنْتُ سَمِعْتُهُ وَلَقَدْ چاہیے کہ ان کے درمیان طواف چھوڑے۔ پھر میں سَمِعْتُ رِجَالًا مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ نے ابوبکر بن عبد الرحمن - اسے یہ واقعہ بیان کیا تو انہوں سے یہو يَذْكُرُوْنَ أَنَّ النَّاسَ إِلَّا مَنْ ذَكَرَتْ نے کہا: یہ تو علم کی بات ہے جس کو کہ میں نے بھی عَائِشَةُ مِمَّنْ كَانَ يُهِلَّ بِمَنَاةَ كَانُوْا نہیں سنا تھا۔ میں نے تو اہل علم میں سے کئی آدمیوں سے سنا۔ وہ ذکر کرتے تھے کہ لوگ سوا ان کے، جن کا يَطُوْفُوْنَ كُلُّهُمْ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَلَمَّا ذَكَرَ اللهُ تَعَالَى الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ وَلَمْ ذکر حضرت عائشہ نے کیا ہے یعنی جو مناۃ کے لئے احرام باندھتے تھے، سب کے سب صفا اور مروہ کا يَذْكُرِ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ فِي الْقُرْآنِ طواف کیا کرتے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ قَالُوْا يَا رَسُولَ اللَّهِ كُنَّا نَطُوْفُ بِالصَّفَا کے طواف کا ذکر کیا اور قرآن میں صفا و مروہ کا ذکر وَالْمَرْوَةِ وَإِنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الطَّوَافَ نہیں ہوا تو لوگ کہنے لگے: یا رسول اللہ ! ہم صفا ومروہ بِالْبَيْتِ فَلَمْ يَذْكُرِ الصَّفَا فَهَلْ عَلَيْنَا کا طواف کیا کرتے تھے اور اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ مِنْ حَرَجٍ أَنْ نَّطَّوَّفَ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ کے طواف کا حکم نازل کیا ہے مگر صفا کا ذکر نہیں کیا تو فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ کیا ہم پر کچھ ہوگا اگر ہم صفا ومروہ میں طواف کریں؟ شَعَائِرِ اللَّهِ الْآيَةَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ فَأَسْمَعُ تب اللہ تعالیٰ نے وحی نازل کی: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِي الْفَرِيقَيْنِ كِلَيْهِمَا مِنْ شَعَائِرِ اللهِ ۔۔ ابو بکر نے کہا: پس میں سمجھتا فِي الَّذِيْنَ كَانُوا يَتَحَرَّجُوْنَ أَنْ يَطُوْفُوا ہوں کہ یہ آیت دونوں فریقوں کی نسبت نازل ہوئی۔