صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 321
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۲۱ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ۷۹ : وُجُوْبُ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَجُعِلَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ صفا و مروہ کی سعی ) کا ضروری ہونا اور وہ شعائر اللہ میں سے قرار دیئے گئے ہیں ١٦٤٣ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۱۶۴۳ ابوالا ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ عُرْوَةُ سَأَلْتُ شعیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقُلْتُ لَهَا کی کہ عروہ نے کہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا أَرَأَيْتِ قَوْلَ اللَّهِ تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ سے پوچھا اور ان سے کہا: بتلا یئے اللہ تعالیٰ جو فرماتا مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ ہے: صفا اور مروہ جو شعائر اللہ میں سے ہیں۔ پس جس فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطْوَّفَ بِهِمَاه (البقرة: ١٥٩) نے بیت اللہ کا حج کیا یا عمرہ کیا اس پر کوئی گناہ نہیں کہ فَوَاللَّهِ مَا عَلَى أَحَدٍ جُنَاحٌ أَنْ لَّا ان دونوں کا طواف کرے۔ اللہ کی قسم ! ( اس سے تو یہ يَطُوْفَ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَالَتْ بِئْسَ معلوم ہوتا ہے) کہ کسی پر گناہ نہیں کہ وہ صفا اور مروہ کا مَا قُلْتَ يَا ابْنَ أُخْتِي إِنَّ هَذِهِ لَوْ كَانَتْ طواف نہ کرے۔ انہوں نے کہا: میرے: : میرے بھانجے ! کیا كَمَا أَوَّلْتَهَا عَلَيْهِ كَانَتْ : لَا جُنَاحَ ہی بُری بات تم نے کہی ہے۔ یہ آیت اگر جیسا کہ تم عَلَيْهِ أَنْ لَّا يَتَطَوَّفَ بِهِمَا وَلَكِنَّهَا نے تاویل کی ہے انہی معنوں میں ہوتی تو یوں ہوتی: أُنْزِلَتْ فِي الْأَنْصَارِ كَانُوا قَبْلَ أَنْ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ لَّا يَتَطَوَّفَ بِهِمَا کہ اس پر کوئی يُسْلِمُوْا يُهِلَّوْنَ لِمَنَاةَ الطَّاغِيَةِ الَّتِي گناہ نہیں کہ ان دونوں کا طواف نہ کرے۔ لیکن یہ كَانُوا يَعْبُدُوْنَهَا عِنْدَ الْمُشَلَّلِ فَكَانَ آیت انصار کی نسبت اتری تھی۔ وہ اسلام قبول کرنے مَنْ أَهَلَّ يَتَحَرَّجُ أَنْ يَطُوْفَ بِالصَّفَا سے پہلے منات بت کے لئے احرام باندھتے۔ ۔ جس وَالْمَرْوَةِ فَلَمَّا أَسْلَمُوا سَأَلُوْا رَسُوْلَ کی وہ مشکل کے پاس پوجا کیا کرتے تھے۔ پس جب اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ حج یا عمرہ کا احرام باندھتے تو صفا اور مروہ میں طواف قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا نَتَحَرَّجُ أَنْ کرنا گناہ سمجھتے ۔ جب انہوں نے اسلام قبول کیا تو نَّطُوْفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَنْزَلَ اللهُ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سے