صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 319
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۱۹ ٢٥ - كتاب الحج مِثْلُ ذَلِكَ ثُمَّ حَجَّ عُثْمَانُ رَضِيَ الله ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بھی حج کیا تو عَنْهُ فَرَأَيْتُهُ أَوَّلُ شَيْءٍ بَدَأَ بِهِ الطَّوَافُ میں نے ان کو دیکھا کہ پہلا کام جس سے انہوں نے بِالْبَيْتِ ثُمَّ لَمْ تَكُنْ عُمْرَةً ثُمَّ مُعَاوِيَةُ حج شروع کیا وہ بیت اللہ کا طواف تھا۔ پھر ان کا حج بھی ر عمرہ نہ ہوا۔ پھر ان کے بعد حضرت معاویہؓ اور حضرت وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ثُمَّ حَجَجْتُ مَعَ عبد اللہ بن عمر نے بھی ( حج کیا)۔ پھر میں نے (اپنے أَبِي الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فَكَانَ أَوَّلَ شَيْءٍ باپ ) حضرت زبیر بن عوام کے ساتھ حج کیا تو پہلا بَدَأَ بِهِ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ ثُمَّ لَمْ تَكُنْ کام جس سے انہوں نے حج شروع کیا بیت اللہ کا عُمْرَةً ثُمَّ رَأَيْتُ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارَ طواف تھا۔ پھر ان کا بھی حج عمرہ نہ ہوا۔ پھر میں نے يَفْعَلُوْنَ ذَلِكَ ثُمَّ لَمْ تَكُنْ عُمْرَةً ثُمَّ مهاجرین و انصار کو بھی یہی کرتے دیکھا۔ پھر ان کا بھی آخِرُ مَنْ رَأَيْتُ فَعَلَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ ثُمَّ حج عمرہ نہیں ہوا۔ پھر سب سے آخر جس کو میں نے لَمْ يَنْقُضُهَا عُمْرَةً وَهَذَا ابْنُ عُمَرَ یہی کرتے دیکھا؛ حضرت ابن عمرؓ تھے۔ پھر انہوں عِنْدَهُمْ فَلَا يَسْأَلُوْنَهُ وَلَا أَحَدٌ مِمَّنْ نے بھی حج کی نیت تو ڑ کر اسے عمرہ نہیں کیا اور حضرت ابن عمر ان میں موجود ہیں۔ ان سے کیوں نہیں پوچھ مَّضَى مَا كَانُوْا يَبْدَءُوْنَ بِشَيْءٍ حَتَّى لیتے اور جتنے بھی لوگ گزرے ہیں ان میں سے ایک يَضَعُوا أَقْدَامَهُمْ مِنَ الطَّرَافِ بِالْبَيْتِ بھی نہیں جس نے ایسا کیا ہو۔ وہ جونہی اپنا قدم تکہ ثُمَّ لَا يَحِلُّوْنَ وَقَدْ رَأَيْتُ أُمِّي وَخَالَتِي میں رکھتے بیت اللہ کا طواف کرتے اور اس کے بعد حِيْنَ تَقْدَمَانِ لَا تَبْتَدِئَانِ بِشَيْءٍ أَوَّلَ احرام نہیں کھولتے تھے اور میں نے اپنی ماں ( حضرت مِنَ الْبَيْتِ تَطُوْفَانِ بِهِ ثُمَّ لَا تَحِلَانِ۔ اسماء ) اور اپنی خالہ (حضرت عائشہ) کو بھی دیکھا کہ اطرافه: ١٦١٤۔ جب وہ مکہ میں آتیں تو پہلے کوئی کام نہ کرتیں، بیت اللہ کا طواف کرتیں ۔ پھر وہ احرام نہ کھولتیں ۔ ١٦٤٢: وَقَدْ أَخْبَرَتْنِي أُمِّي :۱۶۴۲ میری ماں نے مجھے بتایا کہ ان کی بہن أَنَّهَا أَهَلَّتْ هِيَ وَأُخْتُهَا وَالزُّبَيْرُ ( حضرت عائشہ) اور حضرت زبیر اور فلاں فلاں وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ بِعُمْرَةٍ فَلَمَّا مَسَحُوا لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا ۔ جب انہوں نے