صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 316 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 316

صحيح البخاری جلد ۳ طَافُوْا طَوَافًا وَاحِدًا ۔ ۳۱۶ ٢٥ - كتاب الحج کیا اور جن لوگوں نے حج اور عمرہ اکٹھا کیا تھا تو انہوں نے صرف ایک ہی طواف کیا۔ اطرافه: ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ،١٧٥٧، ١٧٦٢، ١٧٧١ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ٦٥٠ ،1561 ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸ ،۱۷۸۳ ، ۱۷۷۲ ٤٤٠٨، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩۔ ١٦٣٩: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ ۱۶۳۹: يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ ( کہا: اسماعیل ) بن علیہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ایوب سے، ایوب نے نافع سے روایت کی کہ (حضرت دَخَلَ ابْنُهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ عبدالله ) ابن عمر رضی اللہ عنہما جبکہ ان کی سواری ( حج کو وَ ظَهْرُهُ فِي الدَّارِ فَقَالَ إِنِّي لَا آمَنْ أَن جانے کے لیے گھر میں تار تھی توان کے بیٹے عبداللہ بن عبداللہ آئے اور انہوں نے کہا: مجھے ڈر ہے کہ کہیں يَكُوْنَ الْعَامَ بَيْنَ النَّاسِ قِتَالٌ فَيَصُدُّوكَ اس سال لوگوں کے درمیان لڑائی نہ ہوجا۔ انہ ہو جائے ؛ وہ آپ عَنِ الْبَيْتِ فَلَوْ أَقَمْتَ فَقَالَ قَدْ خَرَجَ کو بیت اللہ سے روک دیں۔ اس لئے اگر آپ ٹھہر رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جائیں تو بہتر ہے۔) تو انہوں نے جواب دیا کہ فَحَالَ كُفَّارُ قُرَيْشٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَيْتِ رسول اللہ ﷺ بھی نکلے تھے تو کفار قریش آپ کے فَإِنْ حِيْلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ أَفْعَلُ كَمَا فَعَلَ اور بیت اللہ کے درمیان حائل ہو گئے تھے۔ (اگر رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، لَقَدْ میرے اور بیت اللہ کے درمیان بھی روک ہوئی تو جیسا رسول اللہ ﷺ نے کیا تھا میں بھی ویسا ہی کروں گا۔ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ کیونکہ ان تعالی فرماتا ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ حَسَنَةٌ ۔ (الأحزاب: ۲۲) ثُمَّ قَالَ أُشْهِدُكُمْ لا میں عمدہ نمونہ ہے۔ پھر ( حضرت عبد اللہ بن عمر أَنِّي قَدْ أَوْ جَبْتُ مَعَ عُمْرَتِي حَجَّا قَالَ نے کہا: میں تمہیں گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میں نے اپنے ثُمَّ قَدِمَ فَطَافَ لَهُمَا طَوَافًا وَاحِدًا عمرہ کے ساتھ حج بھی واجب کر لیا ہے۔ ان کے بیٹے صلى الله الله ( عبداللہ ) کہتے تھے: اس کے بعد وہ (مکہ) پہنچے تو انہوں نے حج اور عمرہ کا ایک ہی طواف کیا۔ اطرافه: ١٦٤٠، 1٦٩٣، 1708 ، ۱806، ۱۸۰۷، ۱۸۰۸، ۱۸۱۰، ۱۸۱۲، ۱۸۱۳، ٤١٨٣، ٤١٨٤، ٤١٨٥۔