صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 315 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 315

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۱۵ ٢٥ - كتاب الحج عَاصِمٌ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعِكْرِمَةَ فَخَلَفَ بِاللَّهِ مَا فَعَلَ اى ما شرب قائمًا لِأَنَّهُ كَانَ حِينَئِذٍ رَاكِبًا (ابن ماجه، كتاب الاشربة، باب الشرب قائما ) ( فتح الباری جزء ۳ صفحه ۶۲۳) یعنی آپ نے کھڑے ہو کر پانی نہیں پیا کیونکہ آپ اس وقت سوار تھے۔ آج کل بھی لوگ آب زمزم بطور تبرک پیتے ہیں اور اس میں شک نہیں کہ یہ کنواں اور اس کا پانی دونوں قیمتی یادگار ہیں اور معنوی کیفیات پیدا کرنے میں ظاہری محرکات میں سے ہیں۔ جیسا کہ دوسری یادگاریں مثلاً غار حراء، غارتور، دار ارقم اور شا یر ارقم اور شعب ابی طالب ( جہاں آنحضرت ﷺ اور آپ کے خاندان اور دیگر صحابہ اور دیگر صحابہ نے تین سال مقاطعہ میں گزارے۔) ان کی معنوی قدر و قیمت نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ صلى الله بَاب ۷۷ : طَوَافُ الْقَارِنِ قران کرنے والے کا طواف کرنا ١٦٣٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۳۸: عبد الله بن! عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا۔ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ابن شہاب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ ( کہتی تھیں : ) رسول اللہ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَأَهْلَلْنَا صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم حجۃ الوداع میں نکلے بِعُمْرَةٍ ثُمَّ قَالَ مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْي اور ہم نے عمرہ کا احرام باندھا۔ پھر آپ نے فرمایا: فَلْيُهِلَّ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ثُمَّ لَا يَحِلُّ جس کے ساتھ قربانی کا جانور ہو تو وہ حج اور عمرہ کا حَتَّى يَحِلَّ مِنْهُمَا فَقَدِمْتُ مَكَّةَ وَأَنَا احرام باندھ لے۔ پھر جب تک کہ دونوں سے فارغ نہ ہو جائے احرام نہ کھولے۔ میں جب مکہ میں پہنچی تو حَائِضٌ فَلَمَّا قَضَيْنَا حَجَّنَا أَرْسَلَنِي مَعَ حائضہ تھی۔ جب ہم اپنا حج ادا کر چکے تو آپ نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرْتُ مجھے عبدالرحمن کے ساتھ تنعیم کی طرف بھیجا۔ میں فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ صلى الله نے (وہاں سے ) عمرہ کیا۔ آر پ نے فرمایا: یہ مَكَانَ عُمْرَتِكِ فَطَافَ الَّذِينَ أَهَلُوا (عمرہ) تمہارے اس عمرہ کی جگہ ہے۔ جن لوگوں نے بِالْعُمْرَةِ ثُمَّ حَلَّوْا ثُمَّ طَافُوْا طَوَافًا آخَرَ عمرہ کا احرام باندھا تھا انہوں نے طواف کیا۔ اس بَعْدَ أَنْ رَجَعُوْا مِنْ مِنَى وَأَمَّا الَّذِينَ کے بعد انہوں نے احرام کھول ڈالے اور پھر جَمَعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَإِنَّمَا انہوں نے منی سے لوٹنے کے بعد ایک اور طواف