صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 307 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 307

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۰۷ ٢٥ - كتاب الحج حَبِيبٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ حبيب سے، حبیب نے عطاء سے، عطاء نے عروہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ نَاسًا طَافُوْا ہے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت بِالْبَيْتِ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ ثُمَّ قَعَدُوا کی کہ کچھ لوگوں نے صبح کی نماز کے بعد بیت اللہ کا إِلَى الْمُذَكِّرِ حَتَّى إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ طواف کیا ۔ پھر اس کے بعد واعظ کے پاس جا بیٹھے۔ قَامُوْا يُصَلُّوْنَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ پھر جب سورج نکلنے لگا تو اُٹھ کر نماز ( دوگانہ طواف ) اللهُ عَنْهَا فَعَدُوْا حَتَّى إِذَا كَانَتِ پڑھنے لگے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ وہ السَّاعَةُ الَّتِي تُكْرَهُ فِيْهَا الصَّلَاةُ قَامُوا بیٹھے رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ گھڑی ہوئی جس يُصَلُّوْنَ۔ میں نماز مکروہ ہے؛ اُٹھ کر نماز پڑھنے لگے۔ ١٦٢٩ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۹۲۹ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا:) حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ابو ضمرہ نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) موسیٰ بن عقبہ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ رَضِيَ اللهُ نے ہمیں بتایا۔ نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ الصَّلَاةِ عِنْدَ طُلُوعِ علیہ وسلم کو سورج کے نکلنے اور غروب ہونے کے وقت الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوْ بِهَا ۔ نماز سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔ اطرافه: ٥٨٢، ٥٨٥ ۵٨٩، ۱۱۹۲، ۳۲۷۳۔ ١٦٣٠: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ ۱۶۳۰: حسن بن محمد (صباح) جو زعفرانی ہیں؛ نے مُحَمَّدٍ هُوَ الزَّعْفَرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) عبیدہ بن حمید نے ہمیں بتایا حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعِ قَالَ (کہا: ) عبدالعزیز بن رفیع نے مجھ سے بیان کیا۔ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللهُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر عَنْهُمَا يَطُوْفُ بَعْدَ الْفَجْرِ وَيُصَلِّي رضی اللہ عنہما کو صبح کی نماز کے بعد طواف کرتے دیکھا رَكْعَتَيْنِ۔ اور دو رکعت نماز پڑھتے دیکھا۔