صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 305
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۰۵ ٢٥ - كتاب الحج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ بِمَكَّةَ علیہ وسلم مکہ میں تھے اور آپ نے نکلنے کا ارادہ کیا اور وَأَرَادَ الْخُرُوجَ وَلَمْ تَكُنْ أُمُّ سَلَمَةَ حضرت ام سلمہ نے بیت اللہ کا طواف نہیں کیا تھا اور طَافَتْ بِالْبَيْتِ وَأَرَادَتِ الْخُرُوجَ وہ بھی روانہ ہونا چاہتی تھیں تو آپ نے ان سے فرمایا: فَقَالَ لَهَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب صبح کی نماز کے لئے تکبیر ہوتو تم اونٹ پر سوار ہو کر إِذَا أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَطُوْفِي عَلَى طواف کر لینا جبکہ لوگ نماز پڑھ رہے ہوں ۔ چنانچہ بَعِيْرِكِ وَالنَّاسُ يُصَلُّوْنَ فَفَعَلَتْ ذَلِكَ انہوں نے ایسا ہی کیا اور نماز نہیں پڑھی جب تک کہ فَلَمْ تُصَلِّ حَتَّى خَرَجَتْ ۔ اطرافه: ٤٦٤ ، ١٦١٩، 1633، 4853۔ مکہ سے باہر نہیں نکلیں۔ تشريح : مَنْ صَلَّى رَكْعَتَي الطَّوَافَ خَارِجًا مِّنَ الْمَسْجِدِ : طواف کی دوگانه (دورکعت) نماز کے لئے کوئی خاص جگہ معین نہیں گو افضل یہی سمجھا گیا ہے کہ مقام ابراہیم کے پیچھے پڑھی جائے جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی ہے۔ مگر ازدحام کے وقت ہر شخص کے لئے یہ مکن نہیں ۔ اس لئے سہولت دی گئی ہے۔ وَصَلَّى عُمَرُ الله خَارِجًا مِّنَ الْحَرَمِ : عنوان باب میں حضرت عمر کے دوگانہ ( دو رکعت ) پڑھنے رضي کا جو حوالہ دیا گیا ہے وہ باب نمبر ۷۳ میں بھی آیا ہے۔ یہ روایت امام مالک سے بسند زہری موصولاً نقل کی گئی ہے۔ (مؤطا مالک، کتاب الحج، باب الصلاة بعد الصبح والعصر فى الطواف حضرت عمر نے صبح کو طواف وداع کیا ۔ چونکہ سورج نکل رہا تھا اس لئے آپ نے طواف کی رکعتیں مسجد حرام میں نہیں پڑھیں اور مدینہ منورہ منورہ کو روانه ہو گئے ۔ جب ذی طوی مقام میں پہنچے اور سورج بلند ہو چکا تھا تو وہاں آپ نے دو گا نہ طواف ادا کیا۔ ( فتح الباری شرح باب ۷۳ جزء ۳ صفحه ۶۱۸ ) (عمدۃ القاری جزء ۹ صفحه ۲۶۹) بَاب ۷۲ : مَنْ صَلَّى رَكْعَتَيِ الطَّرَافِ خَلْفَ الْمَقَامِ جس نے مقام ابراہیم کے پیچھے طواف کی دورکعت نماز پڑھی ١٦٢٧ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۱۶۲۷ : آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ (کہا:) شعبہ نے ہمیں بتایا، (کہا: ) عمرو بن دینار ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ قَدِمَ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت