صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 304
صحيح البخاری جلد ۳ بم ٢٥ - كتاب الحج تشريح : مَنْ لَّمْ يَقْرُبِ الْكَعْبَةَ ۔ بَعْدَ الطَّوَافِ الْأَوَّلِ : طواف اول سے مراد طواف قدوم ہے۔ تمتع میں دو طواف ہیں۔ ایک عمرہ کا طواف جس کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے اور دوسرا حج کا۔ لیکن قرآن میں طواف کے بارے میں اختلاف ہے۔ امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ تعالیٰ قارن کے لئے ایک طواف اور ایک سعی کافی سمجھتے ہیں ۔ یہی : ۔ یہی مذہب حضرت ابن عمرؓ اور حضرت جابر کا ۔ رت جابر کا ہے۔ جس کی تائید حضرت عائشہ کی روایت نمبر ۶۳۸ ۱ بھی کرتی ہے اور حضرت ابن عباس کی محولہ بالا روایت بھی اسی مذہب کی تائید میں نقل کی گئی ہے۔ امام ابوحنیفہ، ثوری، اوزاعی اور ابن ابی لیلی رحمہم اللہ کے نزدیک قارن کو دو دفعہ طواف کرنا چاہیے۔ کیونکہ عمرہ اور حج دو الگ الگ عبادتیں ہیں جن میں ہر ایک کے لئے الگ الگ طواف اور سعی ہے ۔ (بداية المجتهد، كتاب الحج، القول في الطواف، في أعداده وأحكامه اس ضمن میں باب ۶۳ کی تشریح بھی ملاحظہ ہو۔ بَاب ۷۱ : مَنْ صَلَّى رَكْعَتَي الطَّوَافِ خَارِجًا مِّنَ الْمَسْجِدِ جس نے مسجد سے باہر طواف کی دورکعت نماز پڑھی وَصَلَّى عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَارِجًا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حرم کے باہر نماز مِّنَ الْحَرَمِ پڑھی۔ ١٦٢٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۶۲۶: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بیان کیا، کہا: ) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ زَيْنَبَ بن عبدالرحمن سے محمد نے عروہ سے،عروہ نے زینب عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا شَكَوْتُ ( بنت ابی سلمہ ) سے، زینب نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ ( وہ کہتی تھیں : ) میں نے إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیماری کی شکایت کی ۔ وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو امام بخاری نے کہا : ) اور محمد بن حرب نے مجھ سے مَرْوَانَ يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّاءَ بیان کیا۔ ابو مروان یحی بن ابی زکر یا غسانی نے ہمیں الْغَسَّانِيُّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُمِّ بتایا ۔ انہوں نے ہشام سے، ہشام نے عروہ سے، سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ عروہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ