صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 295
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۹۵ ٢٥ - كتاب الحج لَعَمْرِي لَقَدْ أَدْرَكْتُهُ بَعْدَ الْحِجَابِ بعد یا پہلے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں مجھے اپنے عقیدہ کی قُلْتُ كَيْفَ يُخَالِطْنَ الرِّجَالَ قَالَ لَمْ قسم ! حجاب کے بعد میں نے یہ طواف کرتے پایا۔ يَكُنَّ يُخَالِطْنَ كَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ (ابن جریج) کہتے تھے: میں نے کہا: عورتیں مردوں عَنْهَا تَطُوْفُ حَجْرَةً مِّنَ الرِّجَالِ لَا سے کیسے مل جل جاتی تھیں؟ انہوں نے کہا: عورتیں ملتی جلتی نہ تھیں ۔ انہ میں ۔ تُخَالِطُهُمْ فَقَالَتِ امْرَأَةٌ انْطَلِقِي -- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا لوگوں سے ایک طرف جدا طواف کرتیں۔ ان سے ملا جلا نہیں المؤمنين ! نَسْتَلِمْ يَا يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ انْطَلِقِي کرتی تھیں۔ ایک عورت نے ان سے کہا: ام المؤ عَنْكِ وَأَبَتْ يَخْرُجْنَ مُتَنَكِّرَاتٍ چلیں حجر اسود چو میں ۔ انہوں نے کہا: خود جاؤ اور انکار بِاللَّيْلِ فَيَطُفْنَ مَعَ الرِّجَالِ وَلَكِنَّهُنَّ کیا۔ عورتیں رات کو اپنی ہیئت بدل کر نکلتیں اور كُنَّ إِذَا دَخَلْنَ الْبَيْتَ قُمْنَ حَتَّى مردوں کے ساتھ طواف کرتیں۔ البتہ جب بیت اللہ يَدْخُلْنَ وَأُخْرِجَ الرِّجَالُ وَكُنْتُ آتي میں داخل ہوتیں تو داخل ہوتے وقت ٹھہر جاتیں اور عَائِشَةَ أَنَا وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ وَهِيَ رد باہر کر دئے جاتے۔ میں اور عبید بن عمیر حضرت مُجَاوِرَةٌ فِي جَوْفِ ثَبِيْرٍ قُلْتُ وَمَا عائشہ کے پاس آیا کرتے اور وہ شمیر پہاڑ کے میدان میں ٹھہری تھیں۔ میں نے کہا: (ابن جریج کہتے تھے حِجَابُهَا قَالَ هِيَ فِي قُبَّةٍ تُرْكِيَّةٍ لَّهَا میں نے پوچھا: ) ان کا پردہ کیسا تھا؟ تو انہوں نے کہا: غِشَاءٌ وَمَا بَيْنَنَا وَبَيْنَهَا غَيْرُ ذَلِكَ وہ ایک ترکی خیمہ میں تھیں جس کا ایک پردہ تھا۔ ہمارے وَرَأَيْتُ عَلَيْهَا دِرْعًا مُوَرَّدًا ۔ اور ان کے درمیان اس کے سوا اور کچھ نہیں تھا اور میں نے دیکھا کہ وہ ایک گلابی قمیص پہنے ہوئے تھیں۔ ١٦19 : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ۱۶۱۹: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا مَالِكٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن عبدالرحمن نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ زَيْنَبَ بن نوفل سے،انہوں نے عروہ بن زبیر سے،عروہ نے بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ حضرت زینب بنت ابی سلمہ سے، حضرت زینب نے اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ في صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا وَسَلَّمَ قَالَتْ شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ میں نے رسول اللہ