صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 292 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 292

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۹۲ ٢٥ - كتاب الحج بِعُمْرَةٍ فَلَمَّا مَسَحُوا الرُّكْنَ حَلُّوْا۔( حضرت اسمائو) نے بھی مجھے بتایا کہ انہوں نے اور ان کی بہن ( حضرت عائشہ ) اور حضرت زبیر اور فلاں فلاں لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا۔جب انہوں اطراف الحدیث ١٦١٤: ١٦٤١۔نے حجر اسود کو چوما؛ اس وقت انہوں نے احرام کھولا۔اطراف الحديث ١٦١٥: ١٦٤٢، ١٧٩٦۔١٦١٦: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ١٦١٦: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسٌ حَدَّثَنَا مُوسَى الوضمره انس (بن عیاض) نے ہم سے بیان کیا، ابْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ) کہا : ( موسیٰ ابن عقبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا طَافَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب حج اور الْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَةِ أَوَّلَ مَا يَقْدَمُ عمرہ کے لئے (مکہ میں) آتے تو پہلے طواف سَعَى ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً ثُمَّ کرتے۔تین پھیرے دوڑ کر چلتے اور چار پھیرے سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا حسب معمول چلتے۔پھر دورکعتیں پڑھتے۔اس کے في وَالْمَرْوَةِ۔اطراف افه: ١٦٠٣، ۱۶۰٤، ١٦۱۷، ١٦٤٤- بعد صفا و مروہ کے درمیان طواف کرتے۔١٦١٧ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۹۱۷ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا : ) حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ الله (عمری) سے عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ كَانَ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ الطَّوَافَ الْأَوَّلَ عليه وسلم جب بیت اللہ کا پہلا طواف (طواف قدوم) يَخُبُّ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَيَمْشِي أَرْبَعَةً کرتے تو تین پھیرے دوڑ کر چلتے اور چار پھیرے وَأَنَّهُ كَانَ يَسْعَى بَطْنَ الْمَسِيْلِ إِذَا حسب معمول چلتے اور جب صفا و مروہ کے درمیان