صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 291 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 291

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۹۱ ٢٥ - كتاب الحج کے موقع پر نہیں کہی گئی تھی بلکہ فتح مکہ کے موقع پر اور یہ تکبیر فتح وظفر کے اعلان میں تھی۔ بیت اللہ وعدہ کے مطابق بتوں سے پاک وصاف کیا گیا اور اس طرح اللہ تعالیٰ کا ارشاد اَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينِ وَالرَّكَّعِ السُّجُودِ۔ (البقرۃ : ۱۲۶) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھوں سے پورا ہوا ۔ اگر اس یاد کو تازہ کرنے کی غرض سے کوئی اس موقع پر آکر اللہ اکبر کہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن یہ دونوں باتیں ارکان حج میں سے نہیں۔ اس لئے یہ حاجیوں کے ذوق پر چھوڑا گیا ہے۔ اس تعلق میں باب ۵۴ مع تشریح بھی دیکھئے۔ بَاب ٦٣ : مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ إِذَا قَدِمَ مَكَّةَ قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا جو شخص مکہ میں آ کر اپنے گھر کو لوٹنے سے پہلے بیت اللہ کا طواف کرے پھر دور کعتیں پڑھے پھر میدان صفا کی طرف نکلے صلى الله 1615-1614: حَدَّثَنَا أَصْبَعُ ۱۶۱۴ - ۱۶۱۵: اصبغ ( بن فرج ) نے ہمیں بتایا کہ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ ( عبد الله ) بن وہب سے مروی ہے کہ (انہوں نے کہا : ) مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ذَكَرْتُ عمرو بن حارث ) نے مجھے بتایا محمد بن عبدالرحمن سے لِعُرْوَةَ قَالَ فَأَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ روایت ہے ۔ ( انہوں نے کہا: ) میں نے عروہ سے ذکر اللهُ عَنْهَا أَنَّ أَوَّلَ شَيْءٍ بَدَأَ بِهِ حِيْنَ کیا۔ انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مجھے بتایا کہ جب نبی ﷺ ( مکہ میں ) آئے تو پہلا کام تَوَضَّأَ ثُمَّ طَافَ ثُمَّ لَمْ تَكُنْ عُمْرَةً ثُمَّ جس سے آپ نے حج شروع کیا؛ یہ تھا کہ آپ نے حَجَّ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وضو کیا ۔ اس کے بعد طواف کیا۔ یہ عمرہ نہیں تھا۔ آپ مِثْلَهُ ثُمَّ حَجَجْتُ مَعَ أَبِي الزُّبَيْرِ رَضِيَ کے بعد حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما نے اسی اللهُ عَنْهُ فَأَوَّلُ شَيْءٍ بَدَأَ بِهِ الطَّوَافُ طرح حج کیا۔ (عروہ نے کہا: ) پھر میں نے اپنے والد ثُمَّ رَأَيْتُ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارَ حضرت زبیر ان کے ساتھ حج کیا۔ پہلا کام جس يَفْعَلُوْنَهُ وَقَدْ أَخْبَرَتْنِي أُمِّي أَنَّهَا أَهَلَّتْ سے انہوں نے حج شروع کیا ؛ طواف تھا۔ پھر میں نے هِيَ وَأُخْتُهَا وَالزُّبَيْرُ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ مهاجرین و انصار کو یہی کرتے دیکھا اور میری والدہ