صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 288 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 288

صحيح البخاری جلد۳ ۲۸۸ ٢٥- كتاب الحج بیت اللہ کا طواف کرتے تو تمام رکنوں کو چھوتے۔(فتح الباری جزء ۳۰ صفحہ ۵۹۸٬۵۹۷) (عمدۃ القاری جز ۹۶ صفحه ۲۵۴) ان حوالوں کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمر کی روایت نقل کی گئی ہے جس سے عنوانِ باب از خود واضح ہو جاتا ہے۔یعنی جس نے رکن یمانی کے سوا کسی اور رکن کو نہ چھوا؛ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی۔(اس تعلق میں روایت ۱۵۸۳ بھی دیکھئے ) بَاب ٦٠ : تَقْبِيْلُ الْحَجَرِ حجر اسود کو چومنا ١٦١٠: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ :۱۶۱۰ احمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا۔یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُوْنَ أَخْبَرَنَا وَرْقَاءُ ہارون نے ہم سے بیان کیا کہ ہمیں ورقاء نے بتایا۔أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ زید بن اسلم نے ہمیں خبر دی کہ ان کے باپ سے رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ مروی ہے۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمر بن عَنْهُ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَقَالَ لَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور کہا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو نہ دیکھا ہوتا کہ آپ نے تجھے چوما ہے تو میں کبھی قَبْلَكَ مَا قَبَّلْتُكَ۔اطرافه ١٥٩٧، ١٦٠٥ - تجھے نہ چومتا۔١٦١١: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۶۱۱: مرد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید ) حَمَّادٌ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَرَبِيَّ قَالَ سَأَلَ نے ہمیں بتایا۔زبیر بن عربی سے مروی ہے کہ انہوں رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ نے کہا: ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسْتِلَامِ الْحَجَرِ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ حجر اسود کو چومنے کی بابت پوچھا تو انہوں نے کہا: میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَتِلُهُ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے (ہاتھ سے ) چھوتے قَالَ قُلْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ زُحِمْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ اور چومتے دیکھا ہے۔اس نے کہا کہ میں نے پوچھا: غُلِبْتُ قَالَ اجْعَلْ أَرَأَيْتَ بِالْيَمَنِ بھلاتا میں اگر میں ہجوم میں ہوں اور بے بس ہو جاؤں؟ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو انہوں نے کہا: یہ اگر مگر یمن میں رکھو۔میں نے وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَتِلُهُ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے چھوتے اور چومتے