صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 271
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۷۱ ٢٥ - كتاب الحج ١٥٩٥ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۱۵۹۵: عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ ( کہا: ) کي بن سعید ( قطان ) نے ہم سے بیان کیا، اللَّهِ بْنُ الْأَخْنَسِ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ( کہا: عبید اللہ بن اخنس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ) ابن ابی ملیکہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت مُلَيْكَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال ابن عباس رضی اللہ عنہا سے، حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: كَأَنِّي بِهِ أَسْوَدَ أَفْحَجَ يَقْلَعُهَا حَجَرًا گویا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ اس میں ایک کالا پھڈا حَجَرًا۔ ہے جو ایک ایک پتھر کر کے اس کو اکھیڑ رہا ہے۔ ١٥٩٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۵۹۶: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سے، یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ سعید بن مسیب سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ دعنہ سے روایت ہے ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ يُخَرِّبُ الْكَعْبَةَ ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ مِنَ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کعبہ کو حبشیوں میں سے الْحَبَشَةِ۔ اطرافه: ١٥٩١۔ چھوٹی پنڈلیوں والا بر باد کرے گا۔ تشريح : يَغْزُو جَيْشِ الْكَعْبَةَ: عوانِ باب میں حضرت عائشہ کی جس روایا ائشہ کی جس روایت کا ذکر کیا گیا ہے؟ اس کے لیے کتاب البیوع باب ۴۹ روایت نمبر ۲۱۱۸ مع تشریح دیکھئے ۔ اس ۔ اس کے الفاظ ہیں : يَغْزُو جَيْشُ الْكَعْبَةَ فَإِذَا كَانُوا بَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمْ وَ آخِرِهِمْ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمُ وَ آخِرِهِمْ وَفِيهِمْ أَسْوَاقُهُمْ وَمَنْ لَيْسَ مِنْهُمْ قَالَ يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمْ وَآخِرِهِمْ ثُمَّ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ۔ یعنی کعبہ پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا۔ جب وہ بیداء میں پہنچے گا تو اوّل سے لے کر آخر تک سب زمین میں دھنس جائیں گے۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں نے کہا: یا رسول اللہ ! وہ اوّل سے آخر تک کیسے دھنس جائیں گے۔ جبکہ وہاں منڈیاں بھی ہوں گی اور ایسے لوگ بھی ہونگے جو اُن میں سے نہیں ہونگے۔ فرمایا: وہ اوّل سے آخر تک دھنسا دیے جائیں گے۔ پھر اپنی اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔ روایت نمبر ۱۵۹۱ (زیر باب (۴۷) مذکورہ بالا اور سندوں کے ساتھ نقل