صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 267
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۶۷ ٢٥ - كتاب الحج الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ انہوں نے کہا: محمد بن ابی حفصہ نے ہمیں فصہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانُوا يَصُوْمُوْنَ نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، عروہ نے عَاشُوْرَاءَ قَبْلَ أَنْ يُفْرَضَ رَمَضَانُ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی وَكَانَ يَوْمًا تُسْتَرُ فِيْهِ الْكَعْبَةُ فَلَمَّا تھیں: رمضان فرض کئے جانے سے پہلے لوگ عاشورہ (دسویں محرم کو روزہ رکھا کرتے تھے اور یہ وہ دار فَرَضَ اللَّهُ رَمَضَانَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ اور دن تھا جس میں کعبہ کو پردہ پہنایا جاتا۔ جب اللہ تعالیٰ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَاءَ أَنْ رمضان ( میں روزے فرض کئے تو رسول اللہ صلی اللہ يَصُوْمَهُ فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ شَاءَ أَنْ يَتْرُكَهُ علیہ وسلم نے فرمایا: ا: جو عاشورہ کا روزہ رکھنا چاہے وہ فَلْيَتْرُكْهُ۔ روزہ رکھے اور جو چھوڑنا چاہے وہ چھوڑ دے۔ اطرافه: ۱۸۹۳، ۲۰۰۱، ۲۰۰۲، ۳۸۳۱، ٤٥٠٢، ٤٥٠٤ ١٥٩٣ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا أَبِي ۱۵۹۳: احمد بن حفص) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ (کہا:) میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔ ابراہیم حَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي (بن طهمان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حجاج بن حجاج (اسلمی) سے حجاج نے قتادہ سے، قتادہ نے عبداللہ بن عُتْبَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ۔ آ ے روایت کی۔ آپ نے اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم البی تب سے عبد الله اله حضرت ابوسعید خدری قَالَ لَيُحَجَّنَّ الْبَيْتُ وَلَيُعْتَمَرَنَّ بَعْدَ فرمایا: یا جوج ماجوج کے نکلنے کے بعد بھی بیت اللہ کا حج خُرُوجِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ تَابَعَهُ أَبَانُ ہوتا رہے گا اور عمرہ بھی ہوتا رہے گا۔ حجاج بن حجاج کی وَعِمْرَانُ عَنْ قَتَادَةَ وَقَالَ عَبْدُ طرح یہی حدیث ابان اور عمران نے بھی قتادہ سے الرَّحْمَنِ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ لَا تَقُوْمُ روایت کی اور عبدالرحمن نے کہا: شعبہ سے روایت ہے السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُحَجَّ الْبَيْتُ وَالْأَوَّلُ کہ انہوں نے کہا: وہ ساعت اس وقت آئے گی جب بیت اللہ کا حج نہیں کیا جائے گا۔ ابو عبد اللہ نے کہا: } أَكْثَرُ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ } سَمِعَ قَتَادَةُ عَبْدَ اللَّهِ وَعَبْدُ اللَّهِ أَبَا سَعِيدٍ۔ پہلی روایت زیادہ مشہور ہے۔ قتادہ نے عبداللہ ( بن ابی عتبہ ) سے اور عبداللہ نے حضرت ابو سعید خدری سے سنا۔ الفاظ ”قَالَ أَبُو عَبْدِ الله بعض دیگر نسخوں کے مطابق ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء 9 صفحہ ۲۳۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔