صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 266 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 266

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۶۶ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ٤٧ : قَوْلُ الله تَعَالَى جَعَلَ اللهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيمًا لِلنَّاسِ وَالشَّهْرَ الْحَرَامَ وَالْهَدْيَ وَالْقَلَابِدَ ذَلِكَ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ اللہ تعالیٰ کا فرمانا : اللہ تعالیٰ نے کعبہ کو جو بیت الحرام ہے لوگوں کے قیام کا ذریعہ بنایا ہے اور حرم کے مہینہ (یعنی ذوالج) کو بھی اور قربانی کے جانوروں کو اور قربانی کی علامت کے طور پر پیٹے پہنائے ہوئے جانوروں کو ۔ یہ (تنبیہ ) اس لیے ہے تا کہ تم جان لو کہ اللہ اسے خوب جانتا ہے جو بھی آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور یہ کہ اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔ (المائدة: ۹۸) ١٥٩١ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۵۹۱ علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ( کہا:) سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا :) الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ زیاد بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ زہری نے سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُخَرِّبُ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ صلى الله علیه سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: کعبہ کو حبشیوں میں الْكَعْبَةَ ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ مِنَ الْحَبَشَةِ۔ سے چھوٹی پنڈلیوں والا ویران کرے گا۔ اطرافه: ١٥٩٦ ١٥٩٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۵۹۲: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ لیث بن سعد ) نے نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ سے اللهُ عَنْهَا وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلِ روایت کی ۔ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ روایت کی ۔ اور محمد بن مقاتل نے مجھ سے بیان کیا، قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ عَنِ کہا: عبد اللہ جو مبارک کے بیٹے ہیں؛ نے مجھے بتایا۔