صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 263 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 263

صحيح البخاری جلد ۳ ٢٥ - كتاب الحج شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو شعیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کی کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ نے مجھ سے بیان کیا کہ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ حِيْنَ أَرَادَ قُدُوْمَ مَكَّةَ مَنْزِلُنَا غَدًا إِنْ صلى اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ کو آنے کا ارادہ کیا؟ شَاءَ اللهُ بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ حَيْثُ فرمایا : کل ہماری منزل خیف بنی کنانہ میں ہوگی جہاں تَقَاسَمُوْا عَلَى الْكُفْرِ۔ (قریش نے کفر پر ایک دوسرے سے قسمیں لی تھیں۔ اطرافه ۱٥٩٠، ۳۸۸۲، ٤۲۸، ٤٢٨٥، ٧٤٧٩۔ اصله ١٥٩٠ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۱۵۹۰ حمیدی نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) ولید الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) اور ا کہا : ) اوزاعی نے ہمیں بتایا۔ الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے کہا: زہری نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوسلمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ یہ ہریرہ رضی عنہ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَدِ يَوْمَ النَّحْرِ وَهُوَ کی ۔ وہ کہتے تھے کہ نبی ﷺ نے یوم اخر سے اگلے دن بِمِنِّي نَحْنُ نَازِلُوْنَ غَدًا بِخَيْفِ بَنِي (یعنی گیارھویں ذوالج) کو جبکہ آپ منی میں تھے ؟ كِتَانَةَ حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَى الْكُفْرِ فرمایا: ہم کل خیف بنی کنانہ میں اُتریں گے جہاں انہوں نے کفر پر ایک دوسرے سے قسمیں لی تھیں۔ يَعْنِي بِذَلِكَ الْمُحَصَّبَ وَذَلِكَ أَنَّ صلى الله اس سے آپ کی مراد مقام محصب تھا اور یہ واقعہ یوں ہوا قُرَيْشًا وَكِنَانَةَ تَخَالَفَتْ عَلَى بَنِی تا کر قریش اور کنانہ نے بنی ہاشم اور بن عبد المطلب یا هَاشِمٍ وَبَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَوْ بَنِي بنی مطلب کے خلاف ایکا کر کے آپس میں ایک دوسرے الْمُطَّلِبِ أَنْ لَا يُنَاكِحُوهُمْ وَلَا ے قسمیں لی تھیں کہ نہ ان سے بیاہ شادی ہوگی اور يُبَايِعُوهُمْ حَتَّى يُسْلِمُوا إِلَيْهِمُ النَّبِيَّ خريد وفروخت کریں گے تا وقتیکہ وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ سَلَامَةُ کو ان کے سپرد کر دیں۔ اور سلامہ (بن روح) نے عَنْ عُقَيْلٍ وَيَحْيَى بْنُ الضَّحَاكِ عَنِ عقیل سے اور یحی بن ضحاک نے اوزاعی سے یہ سے نہ