صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 252 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 252

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۵۲ ٢٥ - كتاب الحج الَّذِي حَمَلَ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللهُ دروازے رکھنا ایک شرقی اور ایک غربی ۔ اور ابراہیمئی عَنْهُمَا عَلَى هَدْمِهِ قَالَ يَزِيدُ وَ شَهِدْتُ بنیاد تک اس کو لے جاتا۔ اس بات نے (حضرت ابْنَ الزُّبَيْرِ حِيْنَ هَدَمَهُ وَبَنَاهُ وَأَدْخَلَ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہا کو بیت اللہ کے گرانے فِيْهِ مِنَ الْحِجْرِ وَقَدْ رَأَيْتُ أَسَاسَ پر آمادہ کیا۔ یزید کہتے تھے۔ میں حضرت ابن زبیر کے إِبْرَاهِيمَ حِجَارَةً كَأَسْنِمَةِ الْإِبِلِ قَالَ پاس موجود تھا، جب انہوں نے اس کو گرایا ور بنایا اور اس میں حطیم کو داخل کیا اور میں نے ابراہیمی بنیاد کے جَرِيرٌ فَقُلْتُ لَهُ أَيْنَ مَوْضِعُهُ قَالَ أُرِيكَهُ پھر بھی دیکھے جو اونٹوں کے کو ہانوں جتنے تھے۔ جزیر الْآنَ فَدَخَلْتُ مَعَهُ الْحِجْرَ فَأَشَارَ إِلَى کہتے تھے کہ میں نے ( یزید بن ہارون سے) پوچھا مَكَانٍ فَقَالَ هَاهُنَا قَالَ جَرِيرٌ فَحَزَرْتُ کہ ابراہیمی بنیاد کی جگہ کہاں ہے؟ تو انہوں نے کہا: مِنَ الْحِجْرِ سِتَّةَ أَذْرُعٍ أَوْ نَحْوَهَا ۔ میں ابھی تم کو دکھائے دیتا ہوں۔ چنانچہ میں ان کے ساتھ حطیم میں داخل ہوا تو انہوں نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا اور کہا: یہاں ہے۔ جریر کہتے تھے: میں نے حطیم کا چھ ہاتھ یا اس کے قریب اندازہ کیا۔ اطرافه ١٢٦، ١٥٨٣، ١٥٨٤، 1585 ، ٣٣٦٨، ٤٤٨٤ ، ٧٢٤٣۔ تشريح : فَضْلُ مَكَّةَ وَبُنْيَانُهَا : عنوان با میں مکہ کی فضیل اور اسکی تعمیر کاذکر ہے اور اس ضمن میں جس آیت کا حوالہ دیا گیا ہے اس میں بیت اللہ کے قبلہ ٹھہرائے جانے کے ذکر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دو دعا ئیں درج ہیں ۔ اوّل رَبِّ اجْعَلُ هَذَا بَلَدًا آمِنًا۔ یعنی اے میرے رب اس مقام کو پر امن شہر بنا اور دوسری وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ اس کے باشندوں کو رزق اور ثمرات ( ثمرہ محنت کا نتیجہ یعنی با روبر ) عطا کر۔ اس دعا کے پیش نظر عنوان میں مکہ کی تعمیر کا ذکر نمایاں کرتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ تعمیر بیت اللہ کی غرض وغایت ہی کی وجہ سے مکہ کو فضیلت حاصل ہوئی اور وہ غرض یہ تھی کہ بیت اللہ توحید باری تعالیٰ کا گھر بنایا اور اسے ہر ایک قسم کے شرک اور صنم پرستی سے محفوظ رکھا جائے تا معتکفین اور رکوع و سجود کرنے والے اپنی دنیاوی ضروریات زندگی سے فارر البال ہو ہو کر کر خدا خدا نے تعالیٰ کی عبادت پر امن فضا میں کر سکیں ۔ (ابراهیم: ۳۵ تا ۳۸) ان آیات میں بھی اسی ابراہیمی دعا کا ذکر کیا گیا ہے: إِنِّي أَسْكَنتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِندَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ یعنی میں نے اپنی ذریت کو بے آب و گیاہ وادی میں آباد کر دیا ہے۔ جہاں اسباب معیشت کی کوئی صورت نہیں اور غیر آباد پہاڑوں اور لق و دق بیابان میں واقع ہونے کی وجہ سے وہ امن کی جگہ بھی نہیں تو انہیں رزق دے اور اس جگہ کو حرم پر امن بنا۔ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلاةَ، اے ہمارے پروردگار! تا وہ