صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 251
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۵۱ ٢٥ - كتاب الحج ١٥٨٥ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۱۵۸۵: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ (کہا) ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی لِي رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھیں: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اگر لَوْلَا حَدَاثَةُ قَوْمِكِ بِالْكُفْرِ لَنَقَضْتُ تمہاری قوم کفر سے قریب زمانہ کی نہ ہوتی تو میں اس الْبَيْتَ ثُمَّ لَبَنَيْتُهُ عَلَى أَسَاسِ إِبْرَاهِيمَ گھر کو گرا دیتا اور پھر اسے حضرت ابراہیم علیہ السلام عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِنَّ قُرَيْشًا اسْتَقْصَرَتْ کی بنیادوں پر بنا تا۔ کیونکہ قریش نے اس کی عمارت کو چھوٹا کر دیا ہے اور میں اس میں ایک دوسرا بِنَاءَهُ وَجَعَلْتُ لَهُ خَلْفًا قَالَ أَبُو دروازہ پہلے دروازے کے ) مقابل میں بنا دیتا۔ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ خَلْفًا يَعْنِي بَابًا ۔ ( اور ) ابو معاویہ کہتے تھے : ہشام نے خلف ہی کا لفظ ہم سے بیان کیا۔ اس سے ان کی مراد دروازہ ہے۔ اطرافه ١٢٦، ١٥٨٣، ١٥٨٤، ١٥٨٦، ٣٣٦٨، ٤٤٨٤ ، ٧٢٤٣۔ ١٥٨٦ : حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ عَمْرٍو ۱۵۸۶ بیان بن عمرو نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا : ) حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ یزید بن ہارون ) نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) جریر حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ رُوْمَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ بن حازم نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) یزید بن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى رومان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عروہ سے، عروہ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ لَوْلَا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ صلى اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: عائشہ! اگر تمہاری لَأَمَرْتُ بِالْبَيْتِ فَهُدِمَ فَأَدْخَلْتُ فِيْهِ مَا قوم جاہلیت سے قریب زمانہ کی نہ ہوتی تو میں أُخْرِجَ مِنْهُ وَأَلْزَقْتُهُ بِالْأَرْضِ وَجَعَلْتُ بیت اللہ کی نسبت حکم دیتا اور وہ گرایا جاتا۔ پھر اس میں لَهُ بَابَيْنِ بَابًا شَرْقِيًّا وَبَابًا غَرْبِيًّا مَیں وہ حصہ جو اس سے خارج کیا گیا تھا شامل کر دیتا فَبَلَغْتُ بِهِ أَسَاسَ إِبْرَاهِيمَ فَذَلِكَ اور اس کی بنیاد ) کو زمین سے ملا دیتا اور اس میں دو