صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 248
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۴۸ ٢٥ - كتاب الحج مَّقَامِ إِبْرَهِمَ مُصَلَّى وَعَهِدْنَا إِلَى باعث امن بنایا اورحکم دیا) کہ مقام ابراہیم کو نماز گاہ ( ابر هم وَ اسْمُعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِي بناؤ اور ہم نے حضرت ابرا ہیم اور حضرت اسماعیل کو تاکیدی لِلطَّابِفِينَ وَالْعَكِفِينَ وَالرُّكَّعِ کم دیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف السُّجُودِ وَإِذْ قَالَ إِبْرَهِمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا أَمِنَّا وَارْزُقُ أَهْلَهُ بیٹھنے والوں اور رکوع کرنے والوں (اور ) سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک اور صاف رکھنا۔( اور وہ وقت بھی یاد کرو) جب حضرت ابراہیم نے دعا کی۔اے میرے مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللهِ رَب ! اسے پُر امن شہر بنا دے اور اس کے رہنے والوں وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قَالَ وَمَنْ كَفَرَ کو ہر قسم کے پھل عطا کر یعنی ان میں سے ان کو جو اللہ اور فَأُمَتِّعَهُ قَلِيْلًا ثُمَّ اَضْطَرَةٌ إلى يوم آخرت پر ایمان لائیں۔(اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا : جو عَذَابِ النَّارِ وَ بِئْسَ الْمَصِيرُ وَإِذْ کفر کرے گا تو میں اسے بھی کچھ مدت تک فائدہ پہنچاؤں يَرْفَعُ اِبْرهِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ گا۔پھر اسے جہنم کے عذاب کے لئے لاچار کر دوں گا اور یہ بہت ہی برا انجام ہے اور جب حضرت ابراہیم اور وَاسْمَعِيلٌ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ حضرت اسماعیل اس گھر کی بنیاد اٹھا رہے تھے (اور دونوں انْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا یہ دعا کرتے جاتے تھے: ) اے ہمارے رب! ہماری مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا طرف سے ( یہ خدمت) قبول فرما۔تو ہی ہے جو خوب اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا سنے والا اور خوب جاننے والا ہے۔اے ہمارے رب ! وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ ہمیں اپنا فرمانبردار بنا اور ہماری نسل میں سے بھی اپنی ایک فرمانبردار اُمت پیدا کر اور ہمیں ہماری عبادت کے الرَّحِيمُ (البقرة : ١٢٦ - ١٢٩) طریقے دکھا اور ہماری طرف مہربانی سے بار بار متوجہ ہو۔b تو بہت ہی توجہ کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔١٥٨٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۱۵۸۲ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ کیا، کہا: ) ابو عاصم ( نبیل ) نے ہم سے بیان کیا۔جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ انہوں نے کہا: ابن جریج نے مجھے بتایا۔انہوں نے قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ کہا: عمرو بن دینار نے مجھے بتایا انہوں نے کہا کہ میں