صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 249 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 249

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۴۹ ٢٥ - كتاب الحج اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا بُنِيَتِ الْكَعْبَةُ نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ صلى الله عليه ذَهَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے تھے : جب کعبہ دوبارہ بننا شروع ہوا تو نبی علی وَعَبَّاسٌ يَنْقُلَانِ الْحِجَارَةَ فَقَالَ اور حضرت عباس گئے کہ پتھر ڈھوئیں۔ حضرت عباس الْعَبَّاسُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اپنا تہ بند اپنے کندھے اجْعَلْ إِزَارَكَ عَلَى رَقَبَتِكَ فَخَرَّ إِلَى پر رکھ لو۔ (آپ نے ایسا ہی کیا) اور آپ زمین پر الْأَرْضِ وَطَمَحَتْ عَيْنَاهُ إِلَى السَّمَاءِ بے ہوش ہو کر گر پڑے اور آپ کی آنکھیں آسمان کی فَقَالَ أَرِنِي إِزَارِي فَشَدَّهُ عَلَيْهِ۔ طرف لگ گئیں۔ آپ نے فرمایا: میرا تہ بند مجھے اطرافه: ٣٦٤، ٣٨٢٩ دکھانا۔ آپ نے اسے مضبوط باندھ لیا۔ الله ١٥٨٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۵۸۳: عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہمیں بتایا۔ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ ابن شہاب نے سالم بن عبداللہ (بن عمر) سے مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَ عَبْدَ اللهِ بْنَ روایت کی کہ عبداللہ بن محمد بن ابی بکر نے حضرت عُمَرَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ عبد اللہ بن عمرؓ کو بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کی زوجہ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ حضرت عائشہ سے مروی ہے رضی اللہ عنہم کہ رسول ال رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صلى اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ سے کہا: کیا تم نے لَهَا أَلَمْ تَرَي أَنَّ قَوْمَكِ لَمَّا بَنَوا الْكَعْبَةَ نہیں دیکھا کہ تمہاری قوم نے جب کعبہ بنایا تو اس نے اقْتَصَرُوا عَنْ قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ فَقُلْتُ يَا حضرت ابراہیم کی بنیادوں سے چھوٹا رکھا۔ میں نے رَسُوْلَ اللهِ أَلَا تَرُدُّهَا عَلَى قَوَاعِدِ کہا: یا رسول اللہ! آپ حضرت ابرا رت ابراہیم کی بنیادوں پر إِبْرَاهِيمَ قَالَ لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكِ اس کو کیوں نہیں لوٹا دیتے؟ آپ نے فرمایا: اگر تمہاری بِالْكُفْرِ لَفَعَلْتُ ۔ قوم کفر سے نئی نئی نہ نکلی ہوتی تو میں ضرور ایسا کرتا۔ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَئِنْ حضرت عبداللہ بن عمر ) رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر