صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 244
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۴۴ ٢٥ - كتاب الحج سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِيْنِ يَقُولُ سَمِعْتُ اختیار کرنے والے ہیں۔ ابو عبداللہ نے کہا: میں نے يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ يَقُوْلُ لَوْ أَنَّ مُسَدَّدًا كي بن معین سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے بھی بن أَتَيْتُهُ فِي بَيْتِهِ فَحَدَّثْتُهُ لَاسْتَحَقَّ ذَلِكَ سعيد سے سنا۔ وہ کہتے تھے: اگر مسدد کے پاس میں اُن کے گھر پر آتا تو میں اُن سے احادیث بیان کرتا وَمَا أُبَالِي كُتُبِي كَانَتْ عِنْدِي أَوْ عِنْدَ مُسَدَّدٍ۔ اطرافه ١٥٧٥ اور وہ اس کے حقدار ہیں اور مجھے پرواہ نہیں ہوتی کہ میری کتابیں میرے پاس ہیں یا مسدد کے پاس۔ ١٥٧٧ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ وَمُحَمَّدُ ۱۵۷۷ حمیدی اور محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان ابْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ کیا ۔ انہوں نے کہا: سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا جَاءَ إِلَى مَكَّةَ دَخَلَ مِنْ أَعْلَاهَا وَ خَرَجَ مِنْ أَسْفَلِهَا ۔ ( جب گئے ) تو اس کی نچلی طرف سے گئے ۔ آئے تو آپ اوپر کی طرف سے داخل ہوئے اور اطرافه: ١٥٧٨، 1٥٧٩، 1580، 1581، ٤٢٩٠، ٤٢٩١۔ ١٥٧٨ : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ :۱۵۷۸ محمود بن غیلان مروزی نے ہم سے بیان الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا کیا کہ ابواسامہ نے ہمیں بتایا، ( کہا: ) ہشام بن عروہ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءِ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے سال کداء سے داخل وَخَرَجَ مِنْ كُدًا مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ۔ ہوئے اور گلی سے نکلے جو مکہ سے بلندی پر ہے۔ اطرافه: ١٥٧٧، 1٥٧٩، 1580 ، 1581، ٤٢٩٠، ٤٢٩١۔ ١٥٧٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۱۵۷۹: احمد (بن عیسی ) نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو عَنْ هِشَامِ بْنِ عبد الله بن وہب نے ہمیں بتایا ۔ ( انہوں نے کہا: )