صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 243
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۲۳ ٢٥ - كتاب الحج باب ٤٠ : مِنْ أَيْنَ يَدْخُلُ مَكَّةَ مکہ میں کدھر سے داخل ہو ١٥٧٥ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۵۷۵: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ انہوں نے کہا کہ معن ( بن عیسیٰ ) نے مجھے بتایا، کہا: عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے عَنْهُمَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ { مَكَّةَ } مِنَ الثَّنِيَّةِ النی نے کہا: رسول اله صل اللہ علیہ وسلم کیا لے میں اونچی گھائی سے داخل ہوا کرتے تھے اور نچلی گھائی سے نکلا الْعُلْيَا وَيَخْرُجُ مِنَ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى۔ اطرافه: ١٥٧٦ ۔ کرتے تھے۔ باب ٤١ : مِنْ أَيْنَ يَخْرُجُ مِنْ مَّكَّةَ مکہ سے کس طرف کو نکلے ١٥٧٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ۱۵۷۶ مسدد بن مسرہد بصری نے ہم سے بیان الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ کیا، کہا: ) یحی نے ہمیں بتایا کہ عبید اللہ سے مروی عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ ہے۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ مِنْ كَدَاءٍ مِنَ الثَّنِيَّةِ مکہ میں کداء کی اس اونچی گھائی سے داخل ہوئے جو الْعُلْيَا الَّتِي بِالْبَطْحَاءِ وَيَخْرُجُ * مِنَ بطحاء میں ہے اور نچلی گھائی سے۔ نکلے ہے الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ كَانَ يُقَالُ هُوَ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: (مسدد کے متعلق ) بیان مُسَدَّدٌ كَاسْمِهِ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے نام کی طرح ہمیشہ صراط مستقیم لے لفظ ”معة فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ حاشیہ صفحہ ۵۵۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ يَخْرُجُ" کی بجائے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں "خرج" ہے۔ (فتح الباری جز ۳۰ حاشیہ صفحہ ۵۵۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔