صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 10
صحيح البخاری جلد۳ +1 ٢٤ - كتاب الزكاة إِذَا عَمِلْتُهُ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ قَالَ تَعْبُدُ الله کہ جب میں وہ کرلوں تو جنت میں چلا جاؤں۔آپ لَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيْمُ الصَّلَاةَ نے فرمایا: اللہ کی عبادت کرو۔اس میں کسی کو شریک نہ الْمَكْتُوبَةَ وَتُؤَدِّي الزَّكَاةَ الْمَفْرُوْضَةَ ٹھہراؤ اور نماز فریضہ سنوار کر پڑھو اور مقررہ زکوۃ ادا وَتَصُوْمُ رَمَضَانَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِی کرو اور رمضان کے روزے رکھو۔اس نے کہا: اسی بِيَدِهِ لَا أَزِيْدُ عَلَى هَذَا فَلَمَّا وَلَّى قَالَ ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔میں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَرَّهُ اس سے زیادہ نہیں کروں گا۔جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ في صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی خوشی ہو کہ جنتیوں فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا میں سے کسی آدمی کو دیکھے تو وہ اسے دیکھ لے۔حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي مسدد بن مسرہد ) نے ہم سے بیان کیا کہ سیکی حَيَّانَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو زُرْعَةَ عَنِ النَّبِيِّ ( بن سعيد قطان ) سے مروی ہے۔انہوں نے ابوحیان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابوزرعہ نے نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے مجھے یہی بتایا۔۱۳۹۸: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا ۱۳۹۸: حجاج بن منهال) نے ہم سے بیان کیا، (کہا : ) حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ قَالَ حماد بن زید نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا : ) سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ابوجمره ( نصر بن عمران ضبعی ) نے ہمیں بتایا۔کہا: میں يَقُوْلُ قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ الْقَيْسِ عَلَى النَّبِيِّ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے : قبیلہ عبدالقیس کا وفد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوْا يَا رَسُوْلَ پاس آیا اور انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ ( ہمارے) اللَّهِ إِنَّ هَذَا الْحَيَّ مِنْ رَّبِيْعَةَ قَدْ حَالَتْ قبیلہ ربیعہ سے ہے۔ہمارے اور آپ کے درمیان بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ كُفَّارُ مُضَرَ وَلَسْنَا كفار مضر ( روک) ہیں۔ہم سوائے محرم مہینوں کے نَخْلُصُ إِلَيْكَ إِلَّا فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ آپ کے پاس سلامتی سے نہیں پہنچ سکتے۔پس آپ فَمُرْنَا بِشَيْءٍ نَّأْخُذُهُ عَنْكَ وَنَدْعُو إِلَيْهِ ہمیں ایسی بات فرما ئیں کہ ہم آپ سے اسے سیکھ لیں