صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 230
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۳۰ ) ٢٥ - كتاب الحج عُمْرَتِكَ قَالَ إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي اور آپ نے عمرہ کی نیت) کر کے احرام نہیں کھولا ؟ وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَا أَحِلُّ حَتَّى أَنْحَرَ آپ نے فرمایا: میں نے اپنے سر کے بال جما لئے تھے اور اپنی قربانی کے گلے میں ہار ڈالا تھا اس لئے اطرافه: ١٦٩٧، ١٧٢٥، 4398، 5916 میں جب تک ذبح نہ کرلوں ؟ احرام نہیں کھولوں گا۔ ١٥٦٧ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۱۵۶۷ : آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا أَبُو جَمْرَةَ نَصْرُ بْنُ عِمْرَانَ (کہا:) شعبہ نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) ابو جمرہ نصر بن الضُّبَعِيُّ قَالَ تَمَتَّعْتُ فَنَهَانِي نَاسٌ عمران صبحی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے تمتع کیا تو لوگوں نے مجھے منع کیا۔ اس لئے میں نے فَسَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَأَمَرَنِي فَرَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ رَجُلًا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔ انہوں نے مجھے ( تمتع کرنے کے لئے ) فرمایا۔ پھر میں نے يَقُوْلُ لِي حَجٌ مَّبْرُورٌ وَعُمْرَةً مُّتَقَبَّلَةٌ خواب میں دیکھا جیسے کوئی شخص مجھ سے کہہ رہا ہے: فَأَخْبَرْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ سُنَّةُ النَّبِيِّ تمہارا حج سراسر نیکی پرمبنی ہے اور عمرہ بھی تمہارا مقبول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي أَقِمْ ہے۔ میں نے حضرت ابن عباس کو بتایا۔ انہوں نے عِنْدِي فَأَجْعَلَ لَكَ سَهْمًا مِّنْ مَّالِي قَالَ کہا: (تمتع ) نبی ﷺ کی سنت ہے۔ انہوں نے مجھ شُعْبَةُ فَقُلْتُ لِمَ فَقَالَ لِلرُّؤْيَا الَّتِي سے کہا: میرے پاس رہو اور میں تمہارے لئے اپنے رَأَيْتُ ۔ اطرافه: ١٦٨٨۔ الله مال میں سے ایک حصہ مقرر کر دوں گا۔ شعبہ کہتے تھے کہ میں نے پوچھا: کس لئے؟ انہوں نے جواب دیا: اس خواب کی وجہ سے جو میں نے دیکھی ہے۔ ١٥٦٨: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۵۶۸: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابوشہاب أَبُو شِهَابٍ قَالَ قَدِمْتُ مُتَمَتِّعًا مَّكَّةَ نے ہمیں بتایا۔ وہ کہتے تھے: میں تمتع کی نیت سے عمرہ بِعُمْرَةٍ فَدَخَلْنَا قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِثَلَاثَةِ أَيَّامٍ کا احرام باندھ کر سکے میں آیا۔ ہم آٹھویں ذوالحج فَقَالَ لِي أُنَاسٌ مِّنْ أَهْلِ مَكَّةَ تَصِيرُ سے تین دن پہلے ( مکہ میں ) پہنچے۔ اہل مکہ میں سے الْآنَ حَجَّتُكَ مَكَّيَّةً فَدَخَلْتُ عَلَى چند لوگوں نے مجھے کہا: آپ کا حج مکی ہو جائے گا۔