صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 229 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 229

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۲۹ ٢٥ - كتاب الحج اعْتَمَرَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جائے گا اور صفر کا مہینہ گزر جائے گا تو جو عمرہ کرنا وَأَصْحَابُهُ صَبِيحَةَ رَابِعَةٍ مُهِلِّينَ چاہے اس کے لئے عمیرہ جائز ہوگا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بِالْحَجِّ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَجْعَلُوْهَا عُمْرَةً اور آپ کے صحابہ چوتھی تاریخ ذوالحجہ کی صبح کو حج کا فَتَعَاظَمَ ذَلِكَ عِنْدَهُمْ فَقَالُوْا يَا رَسُوْلَ احرام باندھ کر سکے میں آئے ۔ آپ نے انہیں حکم دیا کہ حج کو عمرہ کر دیں اور یہ بات ان کے نزدیک بہت اللَّهِ أَيُّ الْحِلِّ قَالَ حِلَّ كُلُّهُ۔ ہی بڑی تھی اس لئے انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کون سی بات حلال ہے؟ فرمایا: سب حلال باتیں۔ اطرافه: ١٠٨٥، ٢٥٠٥، ٣٨٣٢۔ ١٥٦٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۵۶۵: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَيْسِ بْنِ غندر ( محمد بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قیس بن مسلم سے، مُوْسَىٰ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ عَلَی میں نے طارق بن شہاب سے، طارق نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ ابوموسی (اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ بِالْحِلّ۔ آپ نے انہیں احرام کھولنے کا حکم دیا۔ اطرافه ۱٥٥٩ ، ۱۷۲۴ ، ۱۷۹۵، ٤٣٤٦، ٤٣٩٧۔ ١٥٦٦: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۱۵۶۶: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا ، حَدَّثَنِي مَالِكَ وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ کہا: مالک نے مجھے بتایا اور عبداللہ بن یوسف نے بھی ہم يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ سے بیان کیا، ( کہا: ) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے ، حضرت ابن عمر الله زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت حفصہ رضی اللہ اللہ عنہ عنہم سے قَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا شَأْنُ النَّاسِ روایت کی کہ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! لوگوں کو کیا حَلُّوْا بِعُمْرَةٍ وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ مِنْ ہوا ؟ عمرہ کی نیت کر کے انہوں نے احرام کھول ڈالے