صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 228
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۲۸ ٢٥ - كتاب الحج يَحِلُّوْا حَتَّى كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ۔ تک کہ ذبح کرنے کا دن یعنی دسویں تاریخ نہیں ہوئی۔ اطرافه ٢٩٤، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ،١٧٥٧، ١٧٧١ ١٧٦٢، ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦١، ٦٥٠ ١٦٣٨، ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ١٥٧، ٧٢٢٩ ١٥٦٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۱۵۶۳ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ غندر نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم سے، حکم نے علی بن عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ حسین (امام زین العابدین ) سے، انہوں نے مروان الْحَكَمِ قَالَ شَهِدْتُ عُثْمَانَ وَعَلِيًّا بن حکم سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَعُثْمَانُ يَنْهَى عَنِ حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ عنہا کا زمانہ پایا الْمُتْعَةِ وَأَنْ يُجْمَعَ بَيْنَهُمَا فَلَمَّا رَأَى ہے اور حضرت عثمان تمتع اور قرآن سے منع کیا کرتے عَلِيٌّ أَهَلَّ بِهِمَا لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ تھے ۔ جب حضرت علی نے یہ دیکھا تو انہوں نے ان قَالَ مَا كُنْتُ لِأَدَعَ سُنَّةَ النَّبِيِّ صَلَّى دونوں کا احرام باندھ کر پکارا کہ میں عمرہ اور حج کے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَوْلِ أَحَدٍ۔ اطرافه: ١٥٦٩ لئے حاضر ہورہا ہوں اور کہنے لگے کہ میں کسی کے کہنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہر گز نہیں چھوڑوں گا۔ موسی بن اسماء اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، ١٥٦٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۵۶۴ مو إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ (کہا: ) وہیب ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا، طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ ( کہا: عبد اللہ ) ابن طاؤس نے ہمیں بتایا۔ انہوں اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانُوْا يَرَوْنَ أَنَّ الْعُمْرَةَ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابن فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ مِنْ أَفْجَرِ الْفُجُوْرِ فِي عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: الْأَرْضِ وَيَجْعَلُوْنَ الْمُحَرَّمَ صَفَرًا (عرب) لوگ سمجھتے تھے کہ حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا وَيَقُوْلُوْنَ إِذَا بَرَا الدَّبَرْ وَعَفَا الْأَثَرْ زمین میں بڑا گناہ ہے اور محرم کو صفر کر لیتے اور کہتے کہ وَانْسَلَخَ صَفَرْ حَلَّتِ الْعُمْرَةُ لِمَنِ جب اونٹ کی پیٹھ اچھی ہو جائے گی اور زخم کا اثر مٹ