صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 223
صحيح البخاري - جلد۳ ۲۲۳ ٢٥-كتاب الحج عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ وَلَيَالِي کے ساتھ حج کے مہینوں اور حج کی راتوں میں اور حج الْحَج وَحُرُمِ الْحَجَّ فَنَزَلْنَا بِسَرِفَ کے محرمات ملحوظ رکھ کر نکلے اور مقام سرف میں اترے۔قَالَتْ فَخَرَجَ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ مَنْ وہ کہتی تھیں : آنحضرت ﷺ اپنے صحابہ کے پاس لَّمْ يَكُنْ مِنْكُمْ مَعَهُ هَدْيٌ فَأَحَبَّ أَنْ آئے اور فرمایا: تم میں سے جس کے ساتھ قربانی نہ ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس (حج) کو عمرہ کر دے تو وہ ایسا يَجْعَلَهَا عُمْرَةً فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ كَانَ مَعَهُ کرے اور جس کے ساتھ قربانی ہو تو وہ ایسا نہ کرے۔الله الْهَدْيُ فَلَا قَالَتْ فَالْآخِذُ بِهَا اپنے احرام میں رہے ) انہوں نے کہا: پس آپ وَالتَّارِكُ لَهَا مِنْ أَصْحَابِهِ قَالَتْ فَأَمَّا کے صحابہ میں سے کچھ ایسا کرنے والے تھے اور کچھ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسے چھوڑنے والے تھے۔وہ کہتی تھیں: رسول اللہ وَرِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِهِ فَكَانُوْا أَهْلَ قُوَّةٍ ﷺ اور آپ کے صحابہ میں سے وہ لوگ جو صاحب وَكَانَ مَعَهُمُ الْهَدْيُ فَلَمْ يَقْدِرُوْا عَلَى استطاعت تھے اور اُن کے ساتھ قربانی تھی۔وہ یہ عمرہ الْعُمْرَةِ قَالَتْ فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُوْلُ اللَّهِ نہ کر سکے۔وہ کہتی تھیں: رسول اللہ ﷺ میرے پاس آئے اور میں رو رہی تھی۔آپ نے فرمایا: ارے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي فَقَالَ بھولی تمہیں کیا بات ڈلا رہی ہے؟ میں نے کہا: آپ مَا يُبْكِيْكِ يَا هَنْتَاهُ قُلْتُ سَمِعْتُ نے جو بات صحابہ سے فرمائی ہے میں نے سن لی ہے۔قَوْلَكَ لِأَصْحَابِكَ فَمُنِعْتُ الْعُمْرَةَ قَالَ میں تو عمرہ سے محروم ہوں۔آپ نے فرمایا تمہیں کیا وَمَا شَأْنُكِ قُلْتُ لَا أُصَلِّي قَالَ فَلَا ہوا ہے؟ میں نے کہا: میں نماز نہیں پڑھتی۔آپ نے يَضِيْرُكِ إِنَّمَا أَنْتِ امْرَأَةٌ مِنْ بَنَاتِ آدَمَ فرمایا: تو یہ بات تمہیں نقصان نہیں دے گی۔تم تو آدم كَتَبَ اللهُ عَلَيْكِ مَا كَتَبَ عَلَيْهِنَّ کی بیٹیوں میں سے ایک عورت ہو۔اللہ تعالیٰ نے تم فَكُوْنِي فِي حَجَّتِكِ فَعَسَى اللهُ أَنْ پروی فرض کیا ہے جو ان پر فرض کیا ہے۔اس لئے تم اپنے حج ہی میں رہو۔امید ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں عمرہ يَرْزُقَكِيْهَا قَالَتْ فَخَرَجْنَا فِي حَجَّتِهِ بھی نصیب کرے۔انہوں نے کہا: چنانچہ ہم ( آپ حَتَّى قَدِمْنَا مِنِّى فَطَهَرْتُ ثُمَّ خَرَجْتُ کے ساتھ ) اس حج میں نکلے۔جب ہم منی میں پہنچے تو مِنْ مِنِّي فَأَفَضْتُ بِالْبَيْتِ قَالَتْ ثُمَّ میں اس وقت حیض سے پاک ہوئی۔پھر میں منی سے