صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 217
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۱۷ ٢٥ - كتاب الحج فَأَهْلَلْنَا بِعُمْرَةٍ ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ احرام باندھا۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْي فَلْيُهِلَّ لوگوں کے ساتھ قربانی ہو تو وہ حج کا مع عمرہ احرام بِالْحَجِّ مَعَ الْعُمْرَةِ ثُمَّ لَا يَحِلَّ حَتَّى باند ھیں۔ پھر اس وقت تک احرام نہ کھولیں جب تک يَحِلَّ مِنْهُمَا جَمِيعًا فَقَدِمْتُ مَكَّةَ وَأَنَا کہ وہ ان دونوں سے فارغ نہ ہو جائیں۔ چنانچہ میں حَائِضٌ وَلَمْ أَطُفْ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ مکہ میں پہنچی اور میں حائضہ تھی اور میں نے بیت اللہ کا الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَشَكَوْتُ ذَلِكَ إِلَى طواف نہیں کیا تھا اور نہ صفا و مروہ کے درمیان سعی کی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ تھی۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس کی الْقُضِيْ رَأْسَكِ وَامْتَشِطِيْ وَأَهِلَّي شکایت کی تو آپ نے فرمایا: اپنا سر کھول دو اور در کنگھی نگہ بِالْحَجِّ وَدَعِي الْعُمْرَةَ فَفَعَلْتُ فَلَمَّا کر لو اور حج کا احرام باندھو اور عمرہ کو رہنے دو۔ چنانچہ قَضَيْنَا الْحَجَّ أَرْسَلَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ میں نے ایسا ہی کیا۔ جب ہم حج کر چکے تو نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي علیہ وسلم نے مجھے عبدالرحمن بن ابی بکر کے ساتھ تنعیم بَكْرٍ إِلَى التَّنْعِيمِ فَاعْتَمَرْتُ فَقَالَ هَذِهِ کی طرف بھیجا۔ میں نے وہاں سے عمرہ کیا اور آپ مَكَانَ عُمْرَتِكِ قَالَتْ فَطَافَ الَّذِينَ نے فرمایا: یہ عمرہ تمہارے اس عمرہ کے بدلے میں كَانُوْا أَهَلَّوْا بِالْعُمْرَةِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ ہے کہتی تھیں کہ جن لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا ، الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلَّوْا ثُمَّ طَافُوْا انہوں نے بیت اللہ اور صفا و مروہ کا طواف کیا اور پھر طَوَافًا وَاحِدًا بَعْدَ أَنْ رَّجَعُوْا مِنْ احرام کو کھول ڈالا۔ پھر منی سے لوٹنے کے بعد انہوں مِنَى وَأَمَّا الَّذِيْنَ جَمَعُوْا الْحَجَّ نے ایک اور طواف کیا اور جنہوں نے حج اور عمرہ وَالْعُمْرَةَ فَإِنَّمَا طَافُوْا طَوَافًا وَاحِدًا اکٹھا کیا تھا تو انہوں نے صرف ایک ہی طواف کیا۔ اطرافه: ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ١٥١٦، ١٥١٨، 1560، 1561، ،١٧، ١٧٦٢۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٢٩٥٢، ٢٩٨٤، ٤٣٩٥ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ٤٤٠١ ، ٤٤٠٨ ، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٦١٥٧،٥٥٥٩، ٧٢٢٩ الفاظ " طَوَافًا وَاحِدًا" کی بجائے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں الفاظ " طَوَافًا آخر ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ حاشیہ صفحہ ۵۲۳ )