صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 216
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۱۶ ٢٥ - كتاب الحج تشريح : التَّلْبِيَةُ إِذَا انْحَدَرَ فِي الْوَادِی: محرم کے لئے جس طرح بلندی پر چڑھتے وقت تلبیہ واجب ہے اسی طرح بلندی سے اُترتے وقت بھی۔ سفر حج میں مختلف موقعوں پر تلبیہ دہرانے کا حکم ہے تا حج کا مقصد اعلیٰ ذہن میں مستحضر رہے اور محرم ابتدائے احرام سے جمرة العقبه تک لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لا شَريكَ لَكَ لَبَّیک کہتا ر ہے۔ ائمہ فقہاء اور محدثین اس بارہ میں متفق ہیں۔ امام بخاری نے مسئلہ معنونہ کے تعلق میں جس روایت سے استدلال کیا ہے یہ ایک حدیث کا حصہ ہے جو کتاب اللباس (روایت نمبر ۵۹۱۳) اور کتاب الانبیاء ( روایت نمبر ۳۳۵۵) میں مفصل آئے گی۔ آنحضرت ﷺ نے حضرت موسیٰ " کو بحالت کشف یا رویا دیکھا کہ وہ وادی میں اُتر رہے ہیں اور لبيك اللهم لبیک پکار رہے ہیں ۔ محولہ بالا حدیث کے باقی حصوں کی تشریح ان شاء اللہ تعالیٰ اپنے موقعوں پر آئے گی۔ صلى الله بَاب ۳۱ : كَيْفَ تُهِلُّ الْحَائِضُ وَالنَّفَسَاءُ حیض اور نفاس والی عورت کیونکر احرام باندھے μ أَهَلَّ تُكَلِّمَ بِهِ وَاسْتَهْلَلْنَا وَأَهْلَلْنَا أَهَلَّ کے معنی بات کہہ دی ۔ وَاسْتَهْلَلْنَا وَأَهْلَلْنَا الْهِلَالَ كُلُّهُ مِنَ الظُّهُورِ وَاسْتَهَلَّ الْهِلَالَ ۔ ہم نے ہلال کو دیکھ لیا۔ ان سب کے معنی الْمَطَرُ خَرَجَ مِنَ السَّحَابِ، وَمَا ظاہر ہونے کے ہیں اور اِسْتَهَلَّ الْمَطَرُ کے معنی ہیں پانی ابر سے نکلا۔ اور قرآن شریف میں جو آیا ہے : أُهِلَّ لِغَيْرِ اللهِ بِهِ (المائدة: ٤) وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ تو یه اِسْتِهْلَالِ الصَّبِيِّ وَهُوَ مِنِ اسْتِهْلَالِ الصَّبِيِّ۔ سے مشتق ہے۔ یعنی پیدائش کے وقت بچے کا چلانا۔ اور اس کے معنی ہیں: جس پر غیر اللہ کا نام لیا جائے۔ ١٥٥٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۵۵۶: عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا، مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( کہا :) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ ہے ، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے، عروہ نے نبی اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وَسَلَّمَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ کے ساتھ حجۃ الوداع کے لئے نکلے اور ہم نے عمرہ کا