صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 215
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۱۵ ٢٥ - كتاب الحج الْحُلَيْفَةِ فَيُصَلِّي ثُمَّ يَرْكَبُ وَإِذَا مسجد میں آتے اور نماز پڑھتے ۔ پھر سوار ہوتے اور اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَائِمَةً أَحْرَمَ ثُمَّ قَالَ جب اُن کی اونٹنی اُن کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو هَكَذَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ احرام باندھتے۔ پھر کہتے : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ يَفْعَلُ۔ اطرافه: ١٥٥٣، 1573 ، 1574۔ کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔ تشريح : الْإِهْلَالُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ: قبلہ رخ ہوکر لبیک کہا اس طرح آداب حج میں سے ہے جس طرح نماز کے لئے ۔ اس بارے میں سب آئمہ مع سب ائمہ متفق ہیں۔ تَابَعَهُ إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ : یعنی اسماعیل بن علیہ نے عبدالوارث کی طرح یہ روایت نقل کی ہے۔ ان کی اروایت باب نمبر ۳۸ ( روایت نمبر ۱۵۷۳) میں دیکھئے ۔ اس میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ذی طواء میں رات بسر کرنے اور نہانے کا ذکر ہے۔ جس کی وجہ سے باب کا سے باب کا الگ عنوان قائم کیا گیا ہے۔ ابو معمر کی یہ روایت بطور تعلیق ( حوالہ ) نقل کی گئی ہے۔ دراصل باب ۲۷ کے تعلق ہی میں یہ باب اور باب ۳۰ قائم کئے گئے ہیں ۔ جن سے مواقیت تلبیہ بتانے مقصود ہیں اور وہ فرق بھی جو اھلال اور تلبیہ میں ہے۔ بَاب ٣٠ : التَّلْبِيَةُ إِذَا انْحَدَرَ فِي الْوَادِي جب وادی میں اُترے تو لبیک کہنا ١٥٥٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۵۵ ۱۵۵۵: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن ابی عدی قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِي عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا کہ (عبداللہ ) بن عون سے مروی ہے۔ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ ابْنِ انہوں نے مجاہد سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَذَكَرُوا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس تھے۔ لوگوں نے دجال کا ذکر کیا کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اس کی الدَّجَّالَ أَنَّهُ قَالَ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہو گا ۔ (مجاہد كَافِرٌ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَمْ أَسْمَعْهُ کہتے تھے : ) حضرت ابن عباس نے کہا: میں نے یہ نہیں وَلَكِنَّهُ قَالَ أَمَّا مُوسَى كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ نا۔ البتہ آپ نے یہ فرمایا تھا، موسی" جب وادی میں إِذِ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي۔ اُترے تو وہ لبیک کہہ رہے تھے۔ گویا اب بھی میں ان کو اُترتے دیکھ رہا ہوں۔ اطرافه: ٣٣٥٥، ٥٩١٣۔