صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 8
صحيح البخاری جلد۳ A ٢٤ - كتاب الزكاة النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نبي صلى اللہ علیہ وسلم کا واقعہ بیان کیا۔کہا: آپ يَأْمُرُنَا بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَالصَّلَةِ ہمیں نماز اور زکوۃ اور صلہ رحمی اور پاکدامنی کا حکم وَالْعَفَافِ دیتے ہیں۔١٣٩٥ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمِ الضَّحَاكُ :۱۳۹۵: ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہمیں بتایا۔ابْنُ مَخْلَدٍ عَنْ زَكَرِيَّاءَ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ انہوں نے زکریا بن اسحاق سے، زکریا نے یحی بن يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيَ عَنْ أَبِي عبد الله بن صیفی سے، سجی نے ابومعبد سے، ابو معبد مَعْبَدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذَا که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ ادْعُهُمْ یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا: انہیں اس شہادت کی إِلَى شَهَادَةِ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ طرف دعوت دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ اللَّهِ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا لِذَلِكَ فَأَعْلِمْهُمْ أَنَّ میں اللہ کا رسول ہوں۔پس اگر وہ یہ مان لیں تو پھر اللهَ افْتَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي انہیں ( یہ ) بتاؤ کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے رات كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوْا لِذَلِكَ دن میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔اگر وہ اس کو بھی فَأَعْلِمْهُمْ أَنَّ اللهَ افْتَرَضَ عَلَيْهِمْ صَدَقَةً مان لیں پھر انہیں بتاؤ کہ اللہ تعالیٰ نے اُن پر اُن فِي أَمْوَالِهِمْ تُؤْخَذُ مِنْ أَغْنِيَائِهِمْ وَتُرَدُّ کے مالوں میں صدقہ بھی فرض کیا ہے جو اُن کے عَلَى فُقَرَائِهِمْ۔مالداروں سے لیا اور اُن کے محتاجوں کی طرف لوٹایا جائے گا۔اطرافه: ١٤٥٨، ١٤٩٦، ٢٤٤٨ ، ٤٣٤٧، ۷۳۷۱، ۷۳۷۲ ١٣٩٦: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۱۳۹۶ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، (کہا : ) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَن ابْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ( محمد ) بن عثمان بن اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عبد اللہ بن موہب سے محمد بن عثمان نے موسیٰ بن طلحہ