صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 211 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 211

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۱۱ ٢٥ - كتاب الحج باب ۲۷ التَّحْمِيدُ وَالتَّسْبِيحُ وَالتَّكْبِيرُ قَبْلَ الْإِهْلَالِ عِنْدَ الرُّكُوبِ عَلَى الدَّابَّةِ احرام باندھتے وقت لبیک کہنے سے پہلے جب سواری پر سوار ہونے لگے اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس کی تسبیح اور اس کی بڑائی بیان کرنا ١٥٥١: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۵۵۱: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، ( کہا : ) إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وهيب ( بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) ایوب عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (سختیانی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوقلابہ سے، قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو قلابہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صلى الله : رسول اللہ ﷺ نے مدینہ میں ظہر کی چار وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مَعَهُ بِالْمَدِينَةِ الظُّهْرَ انہوں نے کہا: رسول الله رکعت نماز پڑھی اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ پڑھی اور أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعت ۔ پھر آپ رات کو وہیں ثُمَّ بَاتَ بِهَا حَتَّى أَصْبَحَ ثُمَّ رَكِبَ رہے۔ یہاں تک کہ صبح ہوئی۔ پھر آپ سوار ہوئے۔ حَتَّى اسْتَوَتْ بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ حَمِدَ جب اونٹنی آپ کو لے کر بیداء میں پہنچی تو آپ نے اللہ تعالیٰ اللهَ وَسَبَّحَ وَكَبَّرَ ثُمَّ أَهَلَّ بِحَجِّ کی حمد کی اور بحان الل اور اللہ اکبر کہا۔ پھر حج وعمرہ دونوں کا وَعُمْرَةٍ وَأَهَلَّ النَّاسُ بِهِمَا فَلَمَّا قَدِمْنَا نام لے کر اللھم لبیک کہا اور لوگوں نے بھی ان دونوں کا نام لے کر اللهُمَّ لَبَّیک پکارا ۔ جب ہم أَمَرَ النَّاسَ فَحَلُّوْا حَتَّى كَانَ يَوْمُ مکہ میں آئے تو آپ نے لوگوں سے فرمایا اور انہوں نے التَّرْوِيَةِ أَهَلُّوْا بِالْحَجِّ قَالَ وَنَحَرَ النَّبِيُّ احرام کھول ڈالے۔ پھر جب حج کی آٹھویں تاریخ ہوئی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَدَنَاتٍ بِيَدِهِ تو انہوں نے حج کا احرام باندھا۔ حضرت انس کہتے تھے: قِيَامًا وَذَبَحَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور نبی ﷺ نے قربانی کے اونٹ جبکہ وہ کھڑے تھے اپنے ہاتھ ہاتھ سے (ذبح) کئے اور رسول اللہ علیہ نے مدینہ صلى الله وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ قَالَ میں دو چتکبرے (یعنی دور نگے ) مینڈھے ذبح کئے۔ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَعْضُهُمْ هَذَا عَنْ ابو عبد اللہ نے کہا: بعض لوگوں نے یہ بات یوں روایت