صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 209 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 209

صحيح البخاری جلد ۳ ۲۰۹ ٢٥ - كتاب الحج امام بخاری نے باب کا عنوان اهلال احرام باندھنے پر آواز بلند کرنے) سے قائم کیا ہے اور اس کے معا بعد تلبیہ کا باب الگ قائم کیا ہے۔ جس سے دونوں میں فرق دکھانا مقصود ہے کہ اھلال کا تعلق میقات سے ہے اور تلبیہ عام ہے۔ باب کا عنوان مصدر یہ رکھ کر اسے مقید نہیں کیا۔ حالات پر یہ امر چھوڑا ہے۔ امام مالک کی بھی یہی رائے ہے کہ ہر مقام پر آواز بلند کرنا ضروری نہیں ۔ بَاب ٢٦ : التَّلْبِيَةُ لبیک کہنا ١٥٤٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۵۴۹: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ (کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لبیک یہ تھا: لَبَّيْكَ اللهُمَّ تَلْبِيَةَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ وَسَلَّمَ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ ۔ یعنی میں حاضر ہوں۔ اے میرے اللہ میں حاضر لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔ ہوں۔ میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں۔ میں حاضر ہوں۔ ہر خوبی اور ہر ایک نعمت تیری ہی ہے اور بادشاہی اطرافه: ١٥٤٠، 5914، 5915۔ بھی تیری ہی ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ ١٥٥٠ : حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۱۵۵۰ : محمد بن یوسف (فریابی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ کیا، کہا:) سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عُمَارَةَ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ عَنْ عَائِشَةَ أمش سے، اعمش نے عمارہ سے، عمارہ نے ابوعطیہ سے، ابوعطیہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنِّي لَأَعْلَمُ كَيْفَ روایت کی کہ وہ کہتی تھیں : میں خوب جانتی ہوں کہ نبی كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَتِي صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح لبیک کہا کرتے تھے۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ (یعنی ) لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ۔ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ